سوئی سدرن گیس کمپنی کا کل 15 نومبر سے صنعتی گیس لوڈشیڈنگ کا فیصلہ

Share

سوئی سدرن گیس کمپنی نے کل 15 نومبر سےصنعتی شعبے کی گیس بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ 28 فروری تک صنعتوں کو گیس سپلائی معطل رہے گی، صنعتی پیداوار میں شدید خلل آئے گا۔صنعت کار جاوید بلوانی کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی کو گھروں میں دوپہر جبکہ رات میں صنعتوں کو گیس فراہمی کی تجویز دی ہے سوئی سدرن گیس کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ لوڈ شیڈنگ کا انتظام کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتی۔ ترجمان سوئی ناردرن گیس کمپنی کے مطابق دسمبر میں طلب بڑھنے پر گیس کی لوڈ شیڈنگ کا شیڈول دیا جا سکتا ہے۔ 11 ہزار کمرشل صارفین آر ایل این جی پر منتقل ہو چکے ہیں، ہماری اوّلین ترجیح گھریلو صارفین کو گیس دینا ہے۔ امید ہے کہ گیس کا بحران زیادہ شدید نہیں ہو گا

Check Also

مردہ جانوروں کا گوشت دکانوں اور ہوٹلوں پر سپلائی کرنے کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے

Share لاہور : ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کامران فیصل نے مردہ جانوروں کا گوشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *