Lastest News

وزیراعظم شہبازشریف سےچوہدری شجاعت حسین کی اہم ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے مسلم لیگ (ق) کے سینئر رہنما چودھری شجاعت حسین کی اسلام آباد میں اہم ملاقات ہوئی ہے ، ملاقات میں ملک کی سیاسی و مجموعی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چودھری شجاعت حسین نے اسلام آباد میں ملاقات میں حکومت …

Read More »

سائفر سے متعلق بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا: صدر مملکت

صدر پاکسستان ڈاکٹر عارف علوی نے گذشتہ روز اپنے ایک انٹرویو میں ’سائفر‘ سے متعلق جواب کو ’مکمل طور سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش‘ کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ صدر پاکستان کے ٹوئٹر ہینڈل پر سلسلہ وار ٹوئٹس میں نجی ٹی وی چینل کی اینکر کو دیے …

Read More »

‘زمین پر واپس آکر شادی کروں گا’،جعلی خلاباز نے خاتون سے لاکھوں روپے ہتھیالیے

ایک جاپانی خاتون کو شہری جس نے خود کوانٹرنیشنل خلائی اسٹیشن پرکام کرنے والے روسی خلاباز کے طور پر ظاہر کیا نے مبینہ طور پر زمین پر واپس آنے اور شادی کرنے کے بہانے تقریباً 44 لاکھ ین ( یعنی 65 لاکھ سے زائد پاکستانی روپے ) کا دھوکہ دیا۔اطلاعات …

Read More »

پشاور میں سرکاری آٹے کی تقسیم کے دوران گولی چل گئی، 2 افراد زخمی

پشاور میں سرکاری آٹے کی تقسیم کے دوران گولی چل گئی جس کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر کے مطابق پشاور کے علاقے جمیل چوک میں سرکاری آٹےکی تقسیم میں بےنظمی کےباعث واقعہ پیش آیا۔چوک میں سرکاری آٹے کی تقسیم کے دوران دو فریقین کے مابین فائرنگ …

Read More »

ویوز حاصل کرنےکیلئے بیوی کی فرضی قبرکی ویڈیو بنانے والا ٹک ٹاکرگرفتار

اردن میں جھوٹ پرمبنی ویڈیو بنانے میں کم سن بیٹی کو استعمال کرنے والے ٹک ٹاکر کو پولیس نے گرفتار کرلیا ٹک ٹاک پر ایک کم سن بچی کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں وہ اپنی ماں کی قبر کے پاس کھڑی ہوکر رو رہی تھی اور والدہ کی …

Read More »

دبئی کے شاہی خاندان کی سابق بہو کی اقوام متحدہ سے مدد کی اپیل

دبئی کے حکمران شاہی خاندان کے ایک رکن کی سابق اہلیہ کے وکلاء نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں درخواست دائر کی ہے۔ وہ چاہتے ہیں کہ کونسل زینب جوادلی اور ان کے بچوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے متحدہ عرب امارات کے حکام کے ساتھ …

Read More »

پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ اتنی غیر مقبول کبھی نہیں تھی جتنی اب ہے، جب تک اسٹیبلشمنٹ پی ٹی آئی حکومت کو سپورٹ کر رہی تھی وہ مقبول تھی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا ایک ٹی وی انٹرویو میں کہنا تھا کہ پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ اتنی غیر مقبول کبھی نہیں تھی جتنی اب ہے، جب تک اسٹیبلشمنٹ پی ٹی آئی حکومت کو سپورٹ کر رہی تھی وہ مقبول تھی۔ایک انٹرویو میں رہنما تحریک …

Read More »

جتنا گند اچھالنا ہے اچھال لیں آپ انقلاب کو نہیں روک سکتے، عمران خان

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کی مدد سے گندی گندی ویڈیوز اور آڈیوز بنائی جارہی ہیں، آپ نے جتنا گند اچھالنا اور گٹر میں اتر کر اپنی قوم کی اخلاقات تباہ کرنی ہیں کرلیں کچھ بھی آپ کو نہیں بچا سکتا۔ننکانہ صاحب …

Read More »

صوبائی وزیر داخلہ ہاشم ڈوگر نے وزارت سے استعفیٰ دے دیا

تحریک انصاف کے راہنما صوبائی وزیر داخلہ ہاشم ڈوگر نےسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے لکھا کہ آج میں نے ذاتی وجوہات کی بنا پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا ہے۔ انشاللہ آگے بھی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ادنی کارکن …

Read More »