Lastest News

تحریک انصاف نے لانگ مارچ روٹ کے بعد راولپنڈی پہنچنے کی تاریخ بڑھا دی

تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے روٹ کے بعد راولپنڈی پہنچنے کا دن بھی تبدیل ہو گیا ہےپی ٹی آئی رہنما اسد عمر کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک پیغام جاری کیا گیا ہے کہ حقیقی آزادی مارچ کے نئے شیڈول کے مطابق عمران خان 10 نومبر کو راولپنڈی …

Read More »

فیفا فٹ بال ورلڈ کپ ٹرافی بنانے والا ملک اٹلی مقابلے سے باہر

فیفا فٹ بال ورلڈ کپ کی ٹرافی اٹلی کے شہر میلان کے مضافات میں واقع قصبے پادیرنو دونیانو میں قائم یہ فیکٹری تیار کرتی ہے۔اس مرتبہ اٹلی کی ٹیم میگا ایونٹ میں شامل نہیں البتہ باقی ٹیمیں ضرور اس کی بنائی گئی ٹرافی حاصل کرنے کی تگ ودو کریں گی۔جی …

Read More »

اسرائیل سیاسی عدم استحکام کا شکار، کرپشن کے الزمات کی زد میں نیتن یاہو کی اقتدار میں واپسی کا امکان

اسرائیل میں سیاسی عدم استحکام، کا شکار ہے جس کی وجہ سے چار سالوں سے بھی کم عرصے میں پانچویں بار انتخابات ہو رہے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق کرپشن کے الزمات کا سامنا کرنے والے سابق وزیراعظم نیتن یا ہو انتہائی دائیں بازو کے اتحادیوں کے ساتھ واپسی کی کوششوں …

Read More »

برازیل : بولسونارو انتظامیہ کا ملک کے مقبول ترین نومنتخب صدر لولاڈاسلوا کو اقتدار کی منتقلی کااعلان

برازیل کی بولسونارو انتظامیہ نے الیکشن میں بالآخر بلواسطہ شکست تسلیم کرتے ہوئے ملک کے مقبول ترین نومنتخب صدر لولا ڈا سلوا کو اقتدار کی منتقلی کا اعلان کر دیا۔رپورٹس کے برازیل میں اتوار کو ہوئے انتخابات میں لولا نے موجودہ صدر بولسوناروکو شکست دی تھی۔ تاہم شکست کے بعد …

Read More »

ٹرمپ کی سپریم کورٹ میں ایمرجنسی اپیل، بڑا ریلف مل گیا

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی سپریم کورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا. ٹرمپ کے ٹیکس ریٹرن کانگریس کمیٹی کو دینے سے متعلق عدالتی فیصلے کو سپریم کورٹ نے معطل کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک میرٹ پر حکم کے لیے درکار معلومات نہ ہوں،فیصلہ معطل رہے گا۔عدالت …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف، چینی صدر اور وزیراعظم کے درمیان آج ملاقات طے

وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر چین میں موجود ہیں وزیراعظم آج چینی صدر اور وزیراعظم سے وفود کی سطح پر ملاقات کریں گے۔دورہ چین کے دوران دونوں ممالک کے درمیان اہم معاہدوں اور ایم او یوز پر دستخط کے ساتھ، 6 ارب 30 کروڑ ڈالرز کا قرض رول …

Read More »

افغانستان: برقع نہ پہننے پر یونیورسٹی طالبات پر کوڑے برسانے کا واقعہ

افغانستان کے شمال مشرقی علاقے میں برقع نہ پہننے پر طالبات کو یونیورسٹی میں داخل ہونے سے روک دیا گیا ہے جس کے بعد تعلیم کے حق کے لیے احتجاج کرنے والی طالبات کو طالبان نے کوڑے مارے ہیں۔سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے …

Read More »

لانگ مارچ کے دوران شاہ محمود قریشی سر پر چوٹ لگنے سے زخمی

پی ٹی آئی وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی لانگ مارچ کے دوران زخمی ہوگئے۔ترجمان ریسکیو کے مطابق شاہ محمود قریشی گوجرانوالہ میں پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے دوران سر پر چوٹ لگنے سے زخمی ہوئے ہیں۔ترجمان نے مزید کہا کہ شاہ محمود قریشی پی ٹی آئی کے کنٹینر …

Read More »

نومبر تحریک انصاف پر بھاری پڑ گیا، عمران خان سمیت مرکزی قیادت ایف آئی اے طلب

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور نائب چیئرمین شاہ محمود قریشی کوسائفر آڈیو لیک معاملے میں نوٹسز جاری کردیے۔ سائفر انکوائری کے سلسلے میں جاری اس نوٹس کے ذریعے عمران خان کو کل دن 12 بجے ایف آئی اے میں پیش ہونے کی …

Read More »

تحریک انصاف کا لانگ مارچ، یومیہ43لاکھ کے اخراجات کاانکشاف

پی ٹی آئی کے حقیقی آزادی لانگ مارچ پر روزانہ ہونے والے اخراجات کی تفصیل سامنے آگئی۔ پی ٹی آئی کے لانگ مارچ پر روزانہ 43 لاکھ روپے خرچ ہونے کا انکشاف ہوا ہے، صرف کوریج پلان پر 13 لاکھ یومیہ خرچ ہو رہے ہیں سیٹلائیٹ سے انٹرنیٹ اور ڈی …

Read More »