غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے کے مطابق ضمنی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف نے6 نشستیں جیت لیں جبکہ پیپلزپارٹی ملتان اور ملیر کراچی میں بھی کامیاب قرار پائی ہے۔عمران خان نےچارسدہ،مردان اورپشاور کی نشست جیت لی اور اے این پی امیدوار غلام احمد بلور، ایمل ولی خان جبکہ جمعت …
Read More »مستونگ میں سی ٹی ڈی اور حساس اداروں کی مشترکہ کارروائی، 5 مبینہ دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے ضلع مستونگ میں سی ٹی ڈی اور حساس اداروں کی مشترکہ کارروائی میں 5 مبینہ دہشت گرد ہلاک اور 3 اہلکار زخمی ہوگئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی آپریشن کے مطابق مستونگ کے علاقے اسپلنجی میں سی ٹی ڈی اور حساس اداروں نے مشترکہ کارروائی کی جس میں فائرنگ …
Read More »پیپلز پارٹی کے امیدوار علی موسیٰ گیلانی نے پی ٹی آئی کی مہربانو قریشی کو این اے 257 کی نشست پر شکست دے دی
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے علی موسیٰ گیلانی نے پی ٹی آئی کی مہربانو قریشی کو این اے 257 کی نشست پر ہرا دیا۔قومی اسمبلی کے حلقے این اے 157 ملتان کے ضمنی انتخاب میں تمام 264 پولنگ اسٹیشنز کا غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ سامنے آگیا۔ غیر …
Read More »اے این پی کے رہنما غلام احمد بلور کا شکست تسلیم کرنے سے انکار، عدالت جانے کا اعلان
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما غلام احمد بلور نے شکست تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔پشاور میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے غلام بلور نے کہا کہ عمران خان کی مقبولیت میں واضح کمی ہے، مجھے اتحادیوں نے استطاعت کے مطابق سپورٹ کیاغلام بلور نے کہا کہ …
Read More »حکومت مشروط مذاکرات کے لیے تیار نہیں، رانا ثناء اللّٰہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ جمہوری عمل یہ ہے کہ ووٹ سے تبدیلی آئے، مشروط مذاکرات کرنے کے لیے تیار نہیں ہیں۔فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو میں رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ ہم نے کوئی ایسا کام نہیں کیا جو قانون کی خلاف …
Read More »میکسیکو: فائرنگ کے واقعہ میں 12 افراد قتل
شمالی امریکی ملک میکسیکو میں نامعلوم ملزمان نے بار میں فائرنگ کرکے 12 افراد کو ہلاک کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق وسطی میکسیکو کے شہر اراپواتو کے بار میں نامعلوم افراد کی جانب سے کی گئی فائرنگ کی زد میں آکر 12 افراد زندگی کی بازی ہار گئے، مرنے …
Read More »فرانس: لڑکی کا بہیمانہ قتل، مقتولہ کا سرتن سے جدا، سر پر10 کا نشان
فرانس میں ایک 12 سالہ لڑکی کےوحشیانہ قتل کے واقعے نے ملک کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ فرانسیسی پولیس کا کہناہے کہ ایک 12 سالہ اسکول کی طالبہ کو پر اسرار طور پر قتل کیا گیا اور اس کا سر تن سے جدا کرنے کے بعد سر پر10 کا …
Read More »سوہنی ماہیوال کی دھرتی کاچوہدری
آج کا گجرات جو “چوہدریوں” کے نام سے منسوب ہے کبھی پنجاب کا مشہور رومانوی کردار ’سوہنی مہیوال‘ کی جاگیر تصور کی جاتی تھی پاکستان کی سیاست کا بڑا نام چوہدری شجاعت کے والد چوہدری ظہور الہٰی اور ان کے بھائی چوہدری منظور الہٰی کا مسکن گجرات ہی تھا. دونوں …
Read More »سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کو لال حویلی خالی کرنے کا نوٹس
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو متروکہ وقف املاک بورڈ نے کیجانب سے 7روز میں لال حویلی خالی کرنے کا نوٹس جاری کر دیا گیا. ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر نے شیخ رشید اور ان کے بھائی شیخ صدیق کو لال حویلی سمیت متروکہ وقف املاک کی 7 اراضی یونٹس سے …
Read More »تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی مزید ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے گرفتار رہنما اعظم سواتی کے جسمانی ریمانڈ کے لیے درخواست پر عدالت نے ان کا مزید 1 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ عدالت نے ایف آئی اے کو اعظم سواتی کو کل دوبارہ عدالت میں پیش کرنے کا حکم بھی دیا۔عدالت …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved