Lastest News

لیجنڈ بھارتی کپتان کی پاکستانی کھلاڑیوں سے ملاقات، بابر اعظم کو تحفے میں کیپ بھی دی

سابق بھارتی کپتان سنیل گواسگر نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو کیپ تحفے میں پیش کی۔آسٹریلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے کمنٹری پینل میں شامل بھارتی کرکٹر سنیل گواسکر نے برسبین میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر بھی …

Read More »

اگر لانگ مارچ سے مارشل لاء لگ گیا تو؟ صحافی کے جواب پر کپتان کا انوکھا جواب

: پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ضمانت کے لیے عدالت میں پیش ہوئے۔عمران خان کی عدالت آمد پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے جب کہ اس دوران سابق وزیراعظم نے میڈیا نمائندگان سے غیر رسمی گفتگو کی۔ اس موقع پر ایک صحافی …

Read More »

تحریک انصاف کے منحرف رکن اسمبلی نور عالم کو وفاقی وزیر کا درجہ دے دیا گیا

چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) اورتحریک انصاف کے منحرف رکن اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نور عالم خان کو وفاقی وزیر کا درجہ دے دیا گیا۔ نور عالم کو بطور وفاقی وزیر وہ تمام مراعات، الاؤنسز اور اختیارات میسر ہوں گے جو ایک وفاقی وزیر کو …

Read More »

ممنوعہ فنڈنگ کیس: عمران خان کی عبوری ضمانت منظور

اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ایک لاکھ روپے کے مچلکوں پر 31 اکتوبر پر عبوری ضمانت منظور کر لی ہے۔ اسلام آباد کے اسپیشل جج سینٹرل راجہ آصف محمود نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے کی …

Read More »

پی ٹی آئی راہنما اعظم سواتی کوجیل بھیج دیا گیا

قومی سلامتی کے داروں کے خلاف متنازع ٹویٹس کے کیس میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کو جوڈیشل ریمانڈ پر بھیج دیا گیا۔ اعظم سواتی کو ایک روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا، سینئر سول جج محمد شبیر نے کیس کی سماعت …

Read More »

ملتانیوں نے سیاسی خانہ بدوش سےحساب برابر کر دیا، سابق صدر آصف زرداری

سابق صدر صدر آصف علی زرداری نے ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو 8 میں سے 2 پر شکست دینے پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے آصف علی موسیٰ گیلانی اور حکیم بلوچ کو مبارکباد دی ہے سابق صدر کا کہنا ہے کہ تیر کا …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ:سکاٹ لینڈ نےویسٹ انڈیز کوہرا کر اپ سیٹ کردیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ کے تیسرے میچ میں اسکاٹ لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو اپ سیٹ کر دیا۔ویسٹ انڈیز کی ٹیم 161 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 118 رنز پر آل آؤٹ ہو گئی۔ویسٹ انڈیز کی جانب سے جیسن ہولڈر 38 رنز بنا کر نمایاں رہے …

Read More »

تحریک انصاف کا لانگ مارچ :پولیس پی ٹی آئی کارکنوں کو ہراساں نہ کرے، اسلام آباد ہائیکورٹ

تحریک انصاف کے ممکنہ لانگ مارچ سے قبل سلام آباد ہائی کورٹ نے پولیس کو پی ٹی آئی کے کارکنوں کو غیر ضروری ہراساں کرنے سے روک دیا۔پی ٹی آئی کے ممکنہ لانگ مارچ کے تناظر میں اسلام آباد پولیس کی کارروائی کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس …

Read More »

عمران خان نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ضمانت کے لئے درخواست دائر کردی

سابق وزیر اعظم عمران خان نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ضمانت کے لئے درخواست دائر کردی۔وفاقی تحقیقاتی ادارے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے گزشتہ ہفتے سابق وزیر اعظم عمران خان سمیت 11 افراد کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کا مقدمہ درج کیا تھا۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران …

Read More »

ایف آئی اے کو سیاسی مقاصد کيلئے استعمال کیا جاتا ہے، جسٹس اطہر من اللہ

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ ایف آئی اے کو سیاسی مقاصد کيلئے استعمال کیا جاتا ہے۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے پیکا (Prevention of Electronic Crimes Act) کے تحت اختیارات سے تجاوز پر ایف آئی …

Read More »