بیوی کا گلا کاٹ کر قتل کرنیوالے شخص کو سزائے موت

Share

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بچوں کے سامنے ماں کو گلا کاٹ کر قتل کرنے والے باپ کو سزائے موت سنا دی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عطاء ربانی نے 15 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کر دیا۔پراسیکیوٹر رانا حسن عباس نے کیس کی پیروی کی, فیصلے میں کہا گیا ہے کہ مجرم ناصر حسین نے 19 نومبر 2020ء کو بیوی کو 2 بچوں کے سامنے گلا کاٹ کر قتل کیا تھا۔بچوں کی گواہی نے باپ کو موت کی سزا دلوانے میں اہم کردار ادا کیا

Check Also

نواسہ رسول امام حسین کا چہلم، مرکزی جلوس برآمد ہوں گے

Share امام حسین علیہ السلام اور ان کے رفقا کے چہلم کی مناسبت سے آج …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *