Lastest News

یوکرین کو جرمنی ساختہ دفاعی نظام آئی آر آئی ایس کاپہلا یونٹ موصول

یوکرین کو جرمنی کا تیار کردہ دفاعی نظام آئی آر آئی ایس – ٹی فراہم کیے جانے والے چار یونٹس میں سے پہلا یونٹ موصول ہو گیا ہے۔ یہ نظام یوکرین کو منگل کے روز منتقل کیا گیا ہے۔اس سے ایک روز قبل یوکرین کے مختلف شہروں پر پیر کے …

Read More »

لانگ مارچ کے لئے باوردی “انصاف فورس” کا قیام

تحریک انصاف نے لانگ مارچ کے دوران وفاقی حکومت کی جانب سے حائل رکاوٹوں کا مقابلہ کرنے کے لئے باقاعدہ طور پر نوجوانوں پر مشتمل انصاف فورس کا قیام عمل لایا ہے اس فورس میں شامل نوجوانوں کو ایلیٹ فورس طرز کی سیاہ یونیفارم مہیا کی گئی ہے، بتایا گیا …

Read More »

وزارت صحت کوبھارت سے مچھر دانیاں منگواتے کی اجازت مل گئی

قومی ادارہ صحت کو بھارت سے62 لاکھ مچھر دانیاں خریدنے کی اجازت مل گئی ہے، یہ اجازت ایک بار کی خریداری کیلئے ہے، خریدی جانے والی مچھر دانیاں نومبر کے وسط تک پاکستان آجائیں گی ۔وزارت صحت کے حکام کے مطابق ملک کے 32 سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ملیریا …

Read More »

نیوزی لینڈ کے 2جزیروں پر پھنسنے والی تقریباً 500 وہیل ہلاک

نیوزی لینڈ کے دور دراز 2 جزیروں پر پھنسنے والی تقریباً 500 وہیل ہلاک ہوگئیں۔حکام کے مطابق جزائر نیوزی لینڈ کی سرزمین سے بہت دور تھے جس کی وجہ سے ریسکیو آپریشن ناممکن تھا۔ رپورٹس کے مطابق جمعے کوچتھم آئی لینڈ پر 250 اور پھر تین دن بعد پٹ آئی …

Read More »

وزیرداخلہ پنجاب کیلئے تحریک انصاف کے 3 رہنماؤں کے ناموں پر غور شروع

تحریک انصاف کے رہنما وزیرداخلہ پنجاب ہاشم ڈوگرکے مستعفی ہونے کے بعد وزیرداخلہ کے لیے پاکستان تحریک انصاف سے 3 رہنماؤں کے نام سامنے آگئے۔ بتایا گیا ہے کہ ہاشم ڈوگر کے وزارت سے مستعفی ہونے کے بعد پارٹی کی لیڈر شپ نے وزیرداخلہ پنجاب کے لیے عمر سرفرازچیمہ،میاں اسلم …

Read More »

پاکستان میں جمہوری طریقے سے منتخب سویلین حکومت ہے،امریکا

امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ افغان عوام کے مستقبل اور افغانستان میں استحکام پر پاکستان سے بات چیت ہوتی رہتی ہے، خطے میں سکیورٹی کی صورتحال اور چیلنجز پر پاکستان سے مستقل بات ہوتی ہے۔ اپنے ایک بیان میں نیڈ پرائس نے کہا کہ …

Read More »

امریکانےافغان طالبان پر نئی پابندیاں عائد کر دیں

امریکی انتظامیہ نے افغانستان میں طالبان پرمزید پابندیوں کا اعلان کردیا۔ امریکی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ افغان خواتین اور بچیوں پر جبر کے ذمے داروں کے خلاف امریکی اقدامات پر نئی پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔امریکی وزیرخارجہ نے طالبان پر انسانی حقوق کے احترام پر زور دیتے ہوئے …

Read More »

لاہور،غلط پارکنگ پر ایک روز میں ایک ہزار 219 گاڑیوں کا چالان

لاہورمیں ٹریفک پولیس نے غلط پارکنگ کےخلاف ایک دن میں ایک ہزار 219 گاڑیوں کا چالان کر دیا،جرمانے کی رقم2 ہزار روپے فی چالان ہے۔ سی ٹی او منتظرمہدی کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر 200 کے بجائے2 ہزار روپے جرمانہ کیا جا رہا ہے،گاڑی غلط پارک کرنے …

Read More »

‏﷽

اِنَّهٝ يَعْلَمُ الْجَهْرَ مِنَ الْقَوْلِ وَ يَعْلَمُ مَا تَكْـتُمُوْنَ ° بے شک وہ (اللّٰہ) سب جانتا ہے جو بات تم پکار کر کہو اور وہ سب بھی جانتا ہے جو کچھ تم چھپاتے ہو ° الانبیاء : 110

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف سےچوہدری شجاعت حسین کی اہم ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے مسلم لیگ (ق) کے سینئر رہنما چودھری شجاعت حسین کی اسلام آباد میں اہم ملاقات ہوئی ہے ، ملاقات میں ملک کی سیاسی و مجموعی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چودھری شجاعت حسین نے اسلام آباد میں ملاقات میں حکومت …

Read More »