Lastest News

شہباز شریف بری؟

منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی بریت کی درخواست پر فیصلے سے قبل ہی لیگی کارکن مٹھائی اور پھولوں کی پتیاں لیکر عدالت کے باہر پہنچ گئے یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کیا وہ فیصلہ پہلے سے جانتے ہیں کیا انھیں معلوم ہے کہ فیصلہ …

Read More »

نیوزی لینڈ میں گائے کے ڈکار اور بھیڑ کے پیشاب پر ٹیکس

نیوزی لینڈ نے ملک میں موجود تین کروڑ 60 لاکھ گائیوں اور بھیڑوں کے جسمانی افعال کے نتیجے میں خارج ہونے والی ان گیسوں پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز دی ہے، جو آلودگی کا سبب بن رہی ہیں۔منگل کو اعلان کردہ یہ پالیسی دنیا کی پہلی پالیسی ہو گی …

Read More »

ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں مسلسل اضافے کا سلسلہ رک گیا اور انٹربینک میں ڈالر 75 پیسے مہنگا ہوگیا۔

مسلسل کئی دنوں سے گراوٹ کا شکار رہنے کے بعد روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں آج ایک بار پھر اضافہ دیکھا گیا۔کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ٹریڈنگ کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں کچھ کمی دیکھنے میں آئی ہے اور انٹر بینک میں ڈالر 25 پیسے …

Read More »

آڈیو لیکس کے خدشات ، وزیراعظم نے کابینہ اجلاس سے غیر ضروری افراد کو باہر نکال دیا

وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ کااجلاس شروع ہونے سے قبل وزیراعظم شہباز شریف نے آڈیو لیکس کے خدشے کے پیش نظر تمام سرکاری افسران کو کمرے سے باہر نکلنے کی ہدایت کی جس پر افسران باہر چلے گئے۔ وزرا بھی موبائل فون کمرے کے باہر داخلی دروازے پر لگے کاؤنٹر …

Read More »

جرائم پیشہ افراد کی تلاش ، ملزمان کے ڈیٹا والی جدید ڈیوائس سندھ پولیس کے حوالے

سرکاری اداروں کے آن لائن ڈیٹا سے لیس جدید ڈیوائس “تلاش” سندھ پولیس میں شامل کر دی گئی ہے جس کے ذریعے سے جرائم پیشہ افراد کے گرد گھیرا تنگ کرنے میں مدد ملے گی۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس انفارمیشن ٹیکنالوجی سندھ پرویز احمد چانڈیو کے مطابق آئی جی سندھ …

Read More »

جنوبی وزیرستان: تاجر رہنما اغوا کے بعد قتل

جنوبی وزیرستان کے رستم بازار سے تاجر رہنما کواغوا کے بعد قتل کرکے لاش سڑک کنارے پھینک دی گئی۔مقامی عمائدین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ قتل کی وجہ بھتہ خوری ہوسکتی ہے،کچھ عرصہ سے بھتہ خور تاجروں سے رقم مانگ رہے ہیں۔ دوسری جانب پشاور کے علاقہ تہکال میں …

Read More »

وزیراعظم سیکا سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے قازقستان روانہ

وزیراعظم شہباز شریف سیکا سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے قازقستان روانہ ہو گئے ہیں جہاں وہ علاقائی اور عالمی مسائل پر پاکستان کا نقطہ نظر اجاگر کریں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف ایشیاء میں اعتماد سازی کے اقدامات پر ہونے والے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے قازقستان روانہ ہو …

Read More »

امریکہ، چائلڈ کیئر سینٹر میں زہریلی گیس کا اخراج،متعدد بچوں کی حالت غیر

امریکا کے ایک چائلڈ کیئر سینٹر میں زہریلی گیس کے اخراج کے باعث اساتذہ سمیت درجنوں بچوں کی طبیعت ناساز ہونے پر انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ امریکی ریاست پنسلوانیا میں پیش آیا جہاں زہریلی گیس کاربن مونو آکسائیڈ کا اخراج ہوا جس کے باعث …

Read More »

پاکستان میں پہلی بار ڈرون کیمرے سے ٹریفک مانیٹرنگ

ملک میں پہلی بار ڈرون کیمرے سے ٹریفک مانیٹرنگ کے عمل کا آغاز ہو گیا۔لاہور میں مال روڈ پر ڈرون کیمرے سے ٹریفک مانیٹرنگ کا تجربہ کیاگیا۔ سی ٹی او لاہور منتظر مہدی نے مال روڈ احتجاج کے دوران ڈرون مانیٹرنگ کا جائزہ لیا۔ ڈرون مانیٹرنگ کے دوران روڈ بلاکنگ، …

Read More »

سعودی عرب میں 70 ہزار امریکی مقیم، سعودیہ کے ساتھ سکیورٹی معاہدہ ہمارے مفاد میں ہے: وائٹ ہاؤس

امریکہ کی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی نے کہا کہ سعودی عرب کے ساتھ سیکورٹی معاہدے کو برقرار رکھنا ہمارے مفاد میں ہے۔ مملکت میں 70 ہزار امریکی مقیم ہیں۔جان کربی نے یہ بھی کہا کہ واشنگٹن کو ایسے کوئی اشارے نہیں ملے کہ روس یوکرین کی جنگ …

Read More »