افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ چمن میں فائرنگ کے واقعے پر افسوس ہے، مجرموں کو پکڑنے کے لیے اعلیٰ سطحی جرگہ بنا دیا ہے ٹویٹر پر سپن بولدک سے چمن جانے والی سڑک پر پیش آنے والے واقعے کے حوالے سے امارت اسلامیہ کے …
Read More »قبل از وقت انتخابات کے لئے تحریک انصاف کا احتجاج میں شدت لانے کا منصوبہ
، قبل از وقت انتخابات کی راہ کو ہر صورت ہموار کرنےکے لیے تحریک انصاف نے احتجاج میں مذید شدت لانےکا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ عوامی مہم میں مزید تیزی لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی زیر صدارت زمان پارک لاہور …
Read More »سابق صوبائی وزیر داخلہ شجاع خانزادہ شہید کا قاتل گرفتار
پنجاب کے سابق صوبائی وزیرداخلہ شجاع خانزادہ شہید پر دہشتگرد حملے میں ملوث سہولت کار گرفتار کرلیا سی ٹی ڈی پنجاب نے خفیہ اطلاع پر کلر سیداں روڈ راولپنڈی میں کاروائی کی، جس میں سی ٹی ڈی نے سابق صوبائی وزیرداخلہ پر خود کش بم دھماکے میں ملوث سہولت کار …
Read More »ارشد قتل کیس،مراد سعید، فیصل واؤڈا تفتیش کے لئے ایف آئی اے طلب
کینیا میں قتل ہونے والے صحافی ارشد شریف کے قتل کے کیس میں تحریکِ انصاف کے رہنما فیصل واؤڈا اور مراد سعید کو فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے 21 نومبر کو وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے ہیڈ کوارٹرز میں طلب کر لیا ہے. دونوں رہنماؤں کو شواہد کے ساتھ …
Read More »سندھ بلدیاتی انتخابات :وفاقی حکومت کا رینجرز کی سکیورٹی فراہم کرنے سے انکار
سندھ بلدیاتی انتخابات:وفاق کا رینجرز فراہم کرنے سے انکار، الیکشن کمیشن کا فیصلہ محفوظ کمیشن نے سندھ بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کے کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔الیکشن کمیشن میں سماعت کے دوران وفاقی حکومت نے رینجرز کی سکیورٹی فراہم کرنے سے انکار کر دیا۔منگل کو سندھ میں بلدیاتی انتخابات کروانے …
Read More »یورپی یونین نے ایران پر مذید پابندیاں لگا دیں
یورپی یونین نے ایران کے وزیر داخلہ اور سرکاری ٹی وی سمیت 29 شخصیات اور اداروں پر نئی پابندیاں عائد کر دیں یورپی یونین کی جانب سے جاری بیان میں ایران میں مظاہرین پر تشدد کی مذمت کرتے ہوئے ایرانی وزیر داخلہ احمد واحدی، ایرانی انقلابی گارڈ کے چیف، سائبر …
Read More »امریکن یونیورسٹی میں فائرنگ 3 افراد ہلاک، 2 زخمی
امریکن یونیورسٹی آف ورجینیا پولیس کے تصدیق کی ہے کہ یونیورسٹی کے کیمپس میں اتوار کے روز ہونے والی فائرنگ کے ایک واقعے میں تین افراد ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مشتبہ شخص “اب بھی فرار، مسلح اور خطرناک ہے۔”یونیورسٹی پولیس نے طالب علم …
Read More »عمران خان کی لاہور میں رہائش گاہ کو بم پروف بنانے کا کام شروع
چئیرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کی صوبائی دارالحکومت لاہور کے پوش علاقے مان پارک میں رہائشگاہ کو حکومت پنجاب کی جانب سے بم پروف بنانے کا کام شروع کر دیا گیا ہے عمران خان کی رہائش گاہ پر دیگر سیکیورٹی فیچرز کے علاوہ بلٹ پروف شیشوں کی …
Read More »دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022: 64ممالک کی شرکت،وزیراعظم آج افتتاح کریں گے
دفاعی نمائش ’آئیڈیاز 2022‘ آج سے کراچی ایکسپو سینٹر میں شروع ہورہی ہے، وزیراعظم شہباز شریف نمائش کا افتتاح کریں گے۔اس چار روزہ نمائش میں 64 ممالک اپنی مصنوعات کے ساتھ شریک ہوں گے، پہلی بار آسٹریلیا، رومانیہ اور ہنگری بھی شریک ہورہے ہیں۔آئیڈیاز 2022 میں انتہائی اہم سیمینار انٹیلی …
Read More »گلگت بلتستان کے کئی بالائی علاقوں میں برفباری، زمینی رابطہ منقطع
گلگت بلتستان کےضلع استور سمیت کئی بالائی علاقوں میں برفباری کے سبب ضلعی ہیڈکوارٹر سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا۔استور میں گزشتہ کئی گھنٹوں سے وقفے وقفے کے ساتھ برفباری جاری ہے۔غذر اور استور سمیت گلگت بلتستان کے بالائی علاقوں میں برفباری کے سبب آمدورفت میں مشکلات کا سامنا ہے۔برفباری اور …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved