صوبائی دارالحکومت لاہور میں 2 اکتوبر کو 22 سالہ نوجوان کا قتل سوشل میڈیا پر شہرت کی ہوس میں کیا گیا۔تفتیشی حکام کے مطابق مقتول اور ملزم ون ویلنگ میں ایک دوسرے کے حریف بنے۔ ون وہیلنگ کا شوق ٹک ٹاک پر فالوورز اورلائکس کی ہوس نے ایک نوجوان کو …
Read More »یورپی یونین نے پرتشدد مظاہرین کو روکنے کی پاداش میں ایران پر نئی پابندیاں لگا دیں
ایران میں 22 سالہ مہسا امینی کی پولیس کی حراست میں ہلاکت کے بعد پرتشدد مظاہروں نے زور پکڑا تو ایران کی سیکورٹی فورسز نے فساد پر قابو پانے کے لئے شرپسندوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کے کریک ڈاؤن جاری ہے جس پر پہلے امریکہ نے شور مچایا اب یورپی …
Read More »کراچی: کار سے حاملہ خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد،دوست گرفتار
کراچی کے علاقے گلشنِ حدید میں کار سے ایک خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق خاتون کا دوست دور وز قبل اسے ساتھ لے گیا تھا، خاتون حاملہ تھی اور دوست نے دو روز قبل ہی اُس کا آپریشن کروایا تھا۔پولیس نے خاتون کے دوست …
Read More »نائیجیریابدترین سیلاب کی زد میں، مرنے والوں کی تعداد 600 سے تجاوز کر گئی
نائیجیریا میں آنے والے بدترین سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 600 سے تجاوز کر گئی۔ رپورٹس کے مطابق بدترین سیلاب سے 20لاکھ سے زائدافراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ 2 لاکھ سے زائد گھروں کو مکمل یا جزوی نقصان پہنچا ہے۔امریکی میڈیا کےمطابق نائیجیریا کی نیشنل ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی نےرواں …
Read More »امریکا پُراعتماد ہے کہ پاکستان اپنے ایٹمی ہتھیاروں کی حفاظت کر سکتا ہے, ترجمان امریکی وزراتِ خارجہ ویدنت پٹیل
جو بائیڈن کے متنازع بیان کے بعد امریکی وزراتِ خارجہ نے واضح کیا ہے کہ امریکا پُراعتماد ہے کہ پاکستان اپنے ایٹمی ہتھیاروں کی حفاظت کر سکتا ہے۔ ترجمان امریکی وزراتِ خارجہ ویدنت پٹیل نے کہا ہے کہ امریکا ہمیشہ ایک محفوظ اور خوشحال پاکستان کو اپنے مفادات کے لیے …
Read More »دوسروں کی جنگ لڑیں گے اور نہ ہی افغان سر زمین کو کسی کے خلاف استعمال کرنے دیں گے، طالبان کی امریکہ کو یقین دہانی
اسلامی امارت افغانستان نے امریکا کو یقین دہانی کرائی ہےکہ وہ دوسروں کی جنگ لڑیں گے اور نہ ہی افغان سر زمین کو کسی کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت دیں گے۔ افغان طالبان کے اعلیٰ سطحی وفد نے قطری دارالحکومت دوحہ میں گذشتہ دنوں امریکی حکام سے اہم ملاقاتیں …
Read More »نشتر میڈیکل یونیورسٹی میں لاوارث لاشوں کی بےحرمتی کا معاملہ : شعبہ اناٹومی کی سربراہ سمیت 8 افراد معطل
وزیر اعلیٰ پنجاب کے حکم پر شتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان میں لاوارث لاشوں کی بے حرمتی کے واقعے میں غفلت کے ذمہ دارنشتراسپتال کے شعبہ اناٹومی کی سربراہ مریم اشرف اور ایس ایچ اوز سمیت 8 افراد کو معطل کردیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالٰہی کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں …
Read More »عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ کے اردگرد مشکوک افراد کی موجودگی کی اطلاعات، اسلام آباد پولیس الرٹ
ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہےکہ بنی گالہ کے اردگرد مشکوک افراد کی موجودگی کی اطلاعات ہیں، غیرقانونی اقدامات اور مددگاروں کے خلاف کارروائی کے احکامات جاری کردیےگئے ہیں۔ ترجمان کے مطابق بنی گالہ ماڈل پولیس اسٹیشن میں اے ایس پی کو تعینات کیا گیا ہے، اسلام آباد کے …
Read More »حکمران اتحاد نے عمران خان کا قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ مسترد کردیا
حکمران اتحاد میں شامل تمام اتحادی جماعتوں نےمشترکہ طور پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا قبل از وقت الیکشن کرانے کا مطالبہ مسترد کردیا۔ حکومتی جماعتوں نے مشترکہ اعلامیے میں کہا ہے کہ عمران خان کا الیکشن جلد کرانے کا مطالبہ دوٹوک طور پر مسترد کرتے ہیں، …
Read More »ضمنی انتخابات پر فافن نے رپورٹ جاری کردی
غیر سرکاری تنظیم فری ایند فئیر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے ضمنی انتخابات پر اپنی رپورٹ جاری کردی۔ اسلام آباد سے جاری رپورٹ کے مطابق الیکشن مجموعی طور پر پر امن رہے اور ووٹر ٹرن آؤٹ کم رہا۔ فافن کے مطابق ضمنی انتخابات میں ووٹر ٹرن آؤٹ 35 فیصد رہا۔ …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved