عمران خان کاصدرمملکت کو مدد کے لیےخط

Share

پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے صدرِ مملکت عارف علوی کو خط لکھ دیا۔سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے اپنے خط میں کہا ہے کہ جب سے تحریک انصاف کی حکومت کو گرایا گیا ہے،

عمران کی جانب سے صدر مملکت عارف علوی کو لکھا گیا خط

قوم میری حقیقی آزادی کی پکار پر کھڑی ہو چکی ہےعمران خان کا کہنا ہے کہ ہمیں جھوٹے الزامات، ہراسانی، بلاجواز گرفتاریوں حتیٰ کہ زیر حراست تشدد جیسے ہتھکنڈوں کا سامنا ہے۔پی ٹی آئی چیئرمین نے کہنا ہے کہ وفاقی وزیرِ داخلہ بار بار مجھے جان سے مارنے کی دھمکیاں دیتا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ صدرِمملکت اپنی قیادت میں ذمے داروں کے تعین کے لیے تحقیقات اورذمے داروں کے محاسبےکا اہتمام کریں

Check Also

حکومت کا نئے صوبوں کے قیام پر قومی اسمبلی و سینیٹ میں بحث کرانے کا اعلان

Share وفاقی حکومت نے اکتوبر میں قومی اسمبلی اور سینیٹ میں نئے صوبوں کے قیام …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *