Lastest News

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے تیسرے میچ میں سری لنکا نے آئرلینڈ کو9وکٹوں سے شکست دے دی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے تیسرے میچ میں سری لنکا نے آئرلینڈ کو باآسانی 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ہوبارٹ میں کھیلے گئے میچ میں آئر لینڈ کی جانب سے دیے گئے 129 رنز کے ہدف کو سری لنکا نے …

Read More »

مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کو دنیا سے رخصت ہوئے 11 برس گزر گئے

پاکستان کی سابق خاتون اول اورمحترمہ بے نظير بھٹو کی والدہ نے ملک ميں جمہوريت کے قيام کیلئے بے پناہ جدوجہد کی اور قربانیاں دیں، بیگم نصرت بھٹو 23 مارچ 1929 کو ایران کے صوبے اصفہان میں پیدا ہوئیں، 8 ستمبر 1951 کو ذوالفقار علی بھٹو سے کراچی میں ان …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ : فائنل سے پہلے فائنل،آج پاک بھارت ٹاکرا ہوگا

‘ آج میلبرن کے میدان میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کا فائنل سے پہلے سب سے بڑا مقابلہ یعنی ’پاک بھارت ٹاکرا ہوگا جہاں کھلاڑیوں کا جوش و جذبہ عروج پر ہوگا۔ ایک لاکھ تماشائیوں کی گنجائش والا میلبرن کرکٹ اسٹیڈیم (ایم سی جی) تیار ہے، شاہین شاہ آفریدی، حارث …

Read More »

شہباز حکومت نے 3 ماہ میں 2 ارب 23 کروڑ ڈالرغیرملکی قرض لے لیا

وزارت اقتصادی امور نے پاکستان کے قرض لینے سے متعلق اعداد و شمار جاری کیے اور بتایا کہ جولائی تا ستمبر 2022ء کے دوران حکومت نے 2 ارب 23 کروڑ ڈالر قرض لیا۔فچ نے پاکستان کی قرض لینے کی ڈیفالٹ ریٹنگ کم کردیرپورٹ کے مطابق جولائی تا ستمبر کے دورانیے …

Read More »

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی وصیت سامنے آگئی

پنجاب کے وزیر پارلیمانی امور راجہ بشارت نے عمران خان کی وصیت سے متعلق بتا دیا ۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راجہ بشارت نے کہا کہ عمران خان نے وصیت کی ہے کہ مرنے کے بعد ان کے اثاثے نمل یونیورسٹی اور شوکت خانم کو دیے جائیں

Read More »

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی 300 یونٹس تک صارفین کو مفت بجلی دینے کی تجویز

سابق وزیر اعظم نواز شریف نے 300 یونٹس تک صارفین کو مفت بجلی دینے کی تجویز دی ہے۔ حکومتی اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے اجلاس میں نواز شریف نے 300 یونٹس تک صارفین کو مفت بجلی دینے کی تجویز دی ہے۔ نواز شریف نے کہا کہ حکومت …

Read More »

سپین:پاکستانی جوڑے نےغیرت کے نام پر بیٹی کو قتل کر ڈالا، ہسپانوی پولیس نے گرفتار کر لیا

ایک پاکستانی جوڑے کواسپین میں اپنی بیٹی کو غیرت کے نام پر قتل کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ اسپین کی پولیس کا کہنا ہے کہ ایک پاکستانی جوڑے کو مبینہ طور پر پاکستان میں اپنی بیٹی کو پسند کی شادی کرنے پر قتل کرنے کے الزام میں گرفتار …

Read More »

کھرب پتی بھارتی تاجر مکیش امبانی نے متحدہ عرب امارات میں 35 ارب 59 کروڑکا مہنگا ترین گھر خرید لیا

بھارتی بزنس مین مکیش امبانی نے کویتی تاجر محمد الشایا کے خاندان سے پام جمیرا خریدا ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ میکش امبانی نے دو جائیدادیں مجموعی طور پر تقریباً 16 کروڑ 30 لاکھ ڈالر (35 ارب 59 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد) میں خریدی ہیں واضح رہے کہ مکیش …

Read More »

سکھرمیں ڈاکٹر نے انوکھا آپریشن، دائیں کے بجائے بائیں ٹانگ کا آپریشن کر ڈالا

سکھر کے نجی اسپتال میں ڈاکٹر نے مریض کی دائیں کے بجائے بائیں ٹانگ کا آپریشن کردیا۔ورثا کا کہنا ہے کہ 70 سال کے رانجھن شیخ کو فرش پر گرنے سے دائیں ٹانگ میں فریکچر آیا تھا، ڈاکٹر نے غفلت کا مظاہرہ کرتے ہوئے بائیں ٹانگ کا آپریشن کردیا۔ورثا کا …

Read More »

ن لیگی رہنما محسن شاہنواز رانجھا پر حملہ، عمران خان سمیت دیگر ملزم نامزد

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) دفتر کے باہر لیگی رکن اسمبلی محسن شاہنواز رانجھا پر حملے کا مقدمہ ن لیگی رہنما کی مدعیت میں تھانہ سیکریٹریٹ میں مقدمہ درج کرلیا گیاہے جس میں اعانت جرم کی دفعہ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو بھی ملزم نامزد …

Read More »