اورنج لائن ٹرین اسٹیشن سےڈرون طیارہ ٹکرا گیا

Share

صوبائی دارالحکومت لاہور میں اورنج لائن ٹرین کےفیروز پور روڈ پر واقع علی ٹاؤن اسٹیشن سے ڈرون طیارہ ٹکرا گیا۔لاہور پولیس کے مطابق تعین کیا جا رہا ہے کہ ریموٹ کنٹرول ڈرون طیارہ کس سمت سے آیا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ مذکورہ ڈرون طیارے سے کسی قسم کا بارودی مواد نہیں ملا ہے۔لاہور پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ بم ڈسپوزل اور دیگر متعلقہ حکام موقع پر پہنچ گئے ہیں۔پولیس نے واقعے کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات شروع کر دی ہیں

Check Also

جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو کالعدم تنظیم قرار دے دیا گیا

Share جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو کالعدم تنظیم قرار دے دیا گیا، آزاد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *