Lastest News

صدرکاوزیراعظم اور چیف جسٹس کومراد سعید سے متعلق اہم خط

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیر اعظم شہباز شریف اور چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کو خط لکھ کر مراد سعید کے گھر 18 اگست کو مسلح افراد کے گھسنے کا معاملہ اٹھایا ہے۔صدر مملکت نے خط میں لکھا ہے کہ مراد سعید کو درپیش شکایات کا ازالہ …

Read More »

پی ٹی آئی رہنماشہبازگل سروسز ہسپتال سےبغیر بتائےاچانک غائب

پی ٹی آئی ہنما ڈاکٹر شہباز گل سروسز ہسپتال سے ڈاکٹروں کو بغیر بتائے روانہ ہو گئے، رجسٹرار نے ایم ایس کو آگاہ کر دیا۔سینئر رجسٹرار ڈاکٹر نعمان ظفر، سجاد حسین سروسز ہسپتال میں زیر علاج ڈاکٹر شہباز گل کے تعاون نہ کرنے کا گلہ کرتے ہوئے ایم ایس کو …

Read More »

پنجاب اسمبلی کااجلاس 11جنوری کو طلب، اعتمادکا لئےجانےکا امکان

اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے اسمبلی کا اجلاس 11 جنوری کو طلب کر لیا ہے ، اسمبلی اجلاس بلانے جانے کا نوٹیفکیشن بھی سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کی. جانب سے جاری کیا گیا ہے، واضح رہے کہ 11جنوری کو ہی لاہور ہائیکورٹ میں گورنر پنجاب بلیغ الرحمن کیجانب …

Read More »

عام انتخابات مارچ اپریل میں ہوجائیں گے،عمران خان کا دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ملک میں آئندہ الیکشن کے حوالے سے پیشگوئی کردی۔لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ میری پیش گوئی ہے کہ انتخابات مارچ اپریل میں ہوجائیں گے۔عمران خان نے کہا کہ حکومت میں آنے کے لیے کوئی سمجھوتہ …

Read More »

فاسٹ بولرحارث رؤف رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف اپنی کلاس فیلو مزنا مسعود ملک کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔حارث رؤف اور مزنا مسعود ملک کے نکاح کی مختصر تقریب آج اسلام آباد میں قریبی رشتہ داروں اور دوست احباب کی موجودگی میں ہوئی۔ حارث رؤف اور مزنا مسعود …

Read More »

انٹر بورڈ امتحانات: 38 کالجوں کےتمام طلبہ فیل

انٹربورڈ امتحانات کے نتائج نے کراچی کے تعلیمی نظام اور اساتذہ کی قابلیت پر سوال کھڑے کر دئیے ، اڑتیس ( 38) کالجز میں ایک بھی طالب علم کامیاب نہیں ہو سکا ہے۔ انٹر بورڈ امتحانات میں 25 سرکاری اور 13 نجی کالجز کے تمام طلبہ فیل ہو گئے ہیں، …

Read More »

نیاسال 2023: کیسا رہے گا؟12ستاروں میں سے 3ستارے خوش قسمتی کی علامت

ماہرین فلکیات نے نئے سال کے لیے 12 ستاروں میں سے 3 ستاروں کو منتخب کیا ہے، آئیے جانتے ہیں کہ ان ستاروں کے حوالے سے ماہرین کیا بتاتے ہیں۔کوئی بھی انسان یہ نہیں جانتا کہ نیا سال اس کے لیے کیسا ثابت ہوگا لیکن ہم آپ کو آج بتانے …

Read More »

اسلام آبادخودکش دھماکہ: تفتیش کےلیے8 رکنی جےآئی ٹی بنانےکا فیصلہ

اسلام آباد کے سیکٹر ٹین آئی میں خودکش دھماکے کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اسلام آباد پولیس کے ڈی آئی جی نے چیف کمشنر سے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم بنانے کی سفارش کی ہے جس کے لیے مراسلہ بھی جاری کردیا گیا ہے۔مراسلے میں …

Read More »

پاکستان کرکٹ ٹیم کاآئندہ کوچ کون؟مکی آرتھرمضبوط امیدوار

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچنگ سٹاف میں شامل ثقلین مشتاق اور شان ٹیٹ کی نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز آخری اسائنمنٹ ہے جبکہ ہیڈ کوچ کے لیے مکی آرتھر مضبوط امیدوار ہیں۔کرکٹ بورڈ نے ثقلین مشتاق اور شان ٹیٹ کی ایک سال کے لیے رواں برس فروری میں تقرری کی …

Read More »

سپہ سالار جنرل عاصم منیر کا میرانشاہ،شمالی وزیرستان اورتربیلاکا دورہ

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے میرانشاہ، شمالی وزیرستان اور تربیلا کا دورہ کیا، کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات نے استقبال کیا، سپہ سالار کو مغربی سرحدوں کی تازہ ترین صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق ہیڈ …

Read More »