ڈیجیٹل مردم شماری یکم مارچ سے یکم اپریل 2023 کو ہوگی

Share

ملک میں ساتویں مردم شماری ( ڈیجیٹل مردم شماری ) یکم مارچ سے یکم اپریل 2023کو ہوگی ۔ مردم شماری کا شیڈول تبدل کر دیاگیا ہے پہلے مردم شماری یکم فروری سے چار مارچ 2023کو ہونی تھی ۔محکمہ شماریات کے مطابق بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر مردم شماری کےا نعقاد میں کے شیڈول میں تبدیلی کی گئی ہے ۔تبدیلی کا فیصلہ 17جنوری کو پانچویں جائزہ اجلاس میں کیا گیا جو وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت ہواجس میں چاروں صوبوں کے نمائندے شامل تھے۔

Check Also

نواسہ رسول امام حسین کا چہلم، مرکزی جلوس برآمد ہوں گے

Share امام حسین علیہ السلام اور ان کے رفقا کے چہلم کی مناسبت سے آج …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *