اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سیکریٹری جنرل حسین ابراہیم طحٰہ نے وفد کے ہمراہ آزاد کشمیر میں لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا ہے۔سیکریٹری جنرل او آئی سی نے لائن آف کنٹرول پر چکوٹھی سیکٹر کا دورہ کیا اور سرحد پار فائرنگ سے متاثرہ کشمیری خاندانوں سے ملاقات …
Read More »دبئی پہنچنےوالےبھارتی مسافرطیارے میں مسافروں کےساتھ سانپ بھی پہنچ گیا
کالی کٹ کیرالہ سے دبئی پہنچنے والے ایئر انڈیا ایکسپریس کے طیارے کے کارگو ہولڈ میں سے سانپ نکل آیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بی 737-800 طیارہ کے مسافروں کو کوئی نقصان نہیں پہنچا اور انہیں بحفاظت طیارے سے اتار لیا گیا۔ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن (ڈی جی سی اے) …
Read More »سلمان شہباز پاکستان واپس پہنچ گئے، وزیراعظم نےاستقبال کیا
وزیرِ اعظم شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز خود ساختہ جلاوطنی ختم کر کے وطن واپس پہنچ چکے ہیں۔سلیمان شہباز غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز سے رات ڈیڑھ بجے اسلام آباد ایئر پورٹ پہنچے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف اپنے بیٹے سلیمان شہباز …
Read More »اداکار فردوس جمال کینسر کی تشخیص کے بعد ہسپتال میں زیر علاج
پاکستان کے سینئر اداکار فردوس جمال میں کینسر کی تشخیص ہوئی ہے جس کی تصدیق ان کے بیٹے اداکار حمزہ فردوس نے گزشتہ شب کی۔انسٹاگرام پر والد کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے کیپشن میں بتایا کہ ‘میرے والد کا کینسر کا علاج شوکت خانم میں چل رہا …
Read More »کوچ کےغلط فیصلوں نے ہمیں ہروادیا، رونالڈو کی گرل فرینڈ جورجینا
پرتگال کے کپتان کرسٹیانو رونالڈو کی گرل فرینڈ جورجینا روڈریگوز نے ورلڈ کپ کوارٹر فائنل میں مراکش سے ہارنے اور ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے بعد ٹیم کے کوچ فرنینڈو سانتوس کو شدید تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ ہفتہ کےروز مراکش کی ٹیم نے قطر کے التھمامہ سٹیڈیم میں …
Read More »سندھ: اعظم خان سواتی کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
جوڈیشل مجسٹریٹ قمبر نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم خان سواتی کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔گزشتہ روز کوئٹہ سے تحویل میں لیکر سکھر منتقل کئے گئے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کو جوڈیشل مجسٹریٹ اینڈ سول جج کی عدالت میں پیش کیا گیا۔پولیس کی جانب …
Read More »کراچی: سی ٹی ڈی نے اغوا،بھتہ خوری میں ملوث خاتون سمیت 4 ملزمان گرفتارکرلئے
سی ٹی ڈی نے کراچی میں ایک خاتون سمیت 4 ملزمان کو شہریوں کو اغواء کرنے اور ان سے بھتہ لینے کے الزامات کے تحت گرفتار کیا ہے۔کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ کے شعبۂ تفتیشی کے مطابق گرفتار ملزمان میں سجاد خان، محمد ارباز، سلمان اور ایک خاتون شنو شامل ہیں۔ گرفتار …
Read More »بچوں کیساتھ عمرے کی ادائیگی کے لیےکم ازکم عمر کی حد 5 سال مقرر
سعودی عرب کی جانب سے بچوں کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی کے لیے عمر کی کم از کم حد 5 سال متعین کر دی گئی ہے۔سعودی وزارت حج نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ 90 دن کے لیے جاری عمرہ ویزے کی مدت میں توسیع نہیں کی جا …
Read More »روس،یوکرین جنگ بےقابو ہوکر روس، نیٹوجنگ کی شکل اختیار کرسکتی ہے، نیٹوسربراہ
نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز سٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ یوکرین میں جاری جنگ روس اور یورپ کی جنگ بن سکتی ہے۔نیٹو کے سربراہ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ یوکرین میں جنگ قابو سے باہر ہو سکتی ہے اور یہ روس اور نیٹو کے درمیان جنگ کی شکل …
Read More »جائیداد کا تنازع: بھارتی اداکارہ وینا کپور کو بیٹے نے قتل کر دیا
بھارتی ٹی وی کی سینئر اداکارہ وینا کپور کو بیٹے نے جائیداد کے تنازع پر قتل کر کے لاش دریا میں بہا دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 74 سالہ وینا کپور کو ان کے بیٹے سچن کپور نے سر میں بیس بال کے بیٹ مار کر قتل کیا اور ان …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved