Lastest News

امریکی سازش بیانیہ ختم، امریکہ سےدوستی چاہتاہوں، عمران خان

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان امریکی سازش کے بیانیے کو پیچھے چھوڑ کر امریکا کے ساتھ پھر سے اچھے تعلقات قائم کرنے پر تیار ہوگئے، برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کو انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ امریکی سازش کا معاملہ ختم ہو چکا، پاکستان کو دنیا بھر خاص …

Read More »

آزادی کس سے لیں گے؟؟؟

تحریر :حجاب رندھاوا جاپان 1960 تک ایٹمی راکھ کا ڈھیر تھا اپاہج لوگوں اور پھوٹتی بیماریوں کا مسکن چین 1980 تک عوام کی بنیادی ضرورت یعنی خوراک پوری کرنے کے لیے تگ و دو کر رہا تھااسرائیل جس کے وجود کا اعلان پاکستان بننے کے سال بعد ہواوہ اسرائیل جس …

Read More »

سفری دستاویزات نہ ہونے کے باعث18سال تک ایئرپورٹ پرمقیم شخص چل بسا

دو دہائیوں تک اپنی مرضی سے ائیرپورٹ پر رہنے والے ایرانی مہران کریمی نصیری پیرس کے چارلس ڈیگال ائیرپورٹ پر انتقال کر گئے مہران کریمی چارلس ڈیگال ائیرپورٹ کے ٹرمینل 1 میں 1988 سے 2006 تک مقیم رہے تھے۔شروع میں تو سفری دستاویزات نہ ہونے کی وجہ سے وہ ائیرپورٹ …

Read More »

استنبول میں دھماکا، 5 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

ترکیہ کے شہر استنبول میں تقسیم سکوائر کے قریب دھماکا ہوا جس سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 36 سے زائد زخمی خوفناک فوٹیج میں لاشیں زمین پر بکھری ہوئی دکھائی دیں، شہر کے وسط میں جب دھماکا ہوا تو سڑک خریداروں سے کھچا کھچ بھری ہوئی تاہم. دھماکے …

Read More »

عمران خان پر حملہ،نئی ایف آئی آر کا اندراج، تحریک انصاف کل سپریم کورٹ سے رجوع کرے گی

پی ٹی آئی نے اپنے چیئرمین عمران خان پر وزیر آباد میں حملے کی نئی ایف آئی آر کے اندراج کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے جس میں دیگر افراد کو نامزد کرنے کی درخواست دی جائے گی، تحریک انصاف پیر کو سپریم کورٹ میں …

Read More »

مچ میں 6 کان کن اغواء، ہرنائی میں کان میں تودہ گرنے سے 1کان کن جاں بحق

بلوچستان کے ضلع بولان کی تحصیل مچ کے علاقے سے 6 کان کنوں کو اغواء کر لیا گیا۔اغواء ہونے والے کان کن کوئلے کی کان میں کام کرتے ہیں۔اطلاعات کے مطابق کان کنوں کو نامعلوم مسلح افراد نے مچ میں کوئلے کی کان سے رہائشی علاقے کی طرف آتے ہوئے …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ فائنل :انگلینڈ پاکستان کو شکست دے کر ورلڈ چیمپئن بن گیا

میلبرن میں پاکستان ٹیم 1992 کی تاریخ نہ دہراسکی، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں قومی ٹیم کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر انگلینڈ عالمی چیمپئن بن گیا۔ پاکستان نے اوسط بیٹنگ پرفارمنس کے باعث انگلینڈ کو جیت کے لیے محض 138 رنز کا ہدف دیا تھا۔اس ہدف کے …

Read More »

امریکی فوجی ڈرون کی 908روزمدارمیں رہنے کے بعد زمین پر آمد

امریکی طیارہ ساز کمپنی بوئنگ نے کہا ہے کہ امریکی فوج کا خلائی ڈرون مدار میں تقریباً ڈھائی سال تک رہنے کے بعد ریاست فلوریڈا میں کینیڈی سپیس سینٹر میں زمین پر اتر گیا۔ بوئنگ نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ ایکس۔37 بی نامی ڈرون میں عملے کا کوئی …

Read More »

میانمارفوج فی فور جمہوری حکومت بحال کرے: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے میانمار کی فوجی قیادت سے مطالبہ کیا ہے کہ فی الفور ملک میں جمہوری حکومت کو بحال کریں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتریس نے میانمار فوج سے مطالبہ کیا ہے کہ ملک میں نہ ختم ہونے …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل: انگلینڈ کاپاکستان کے خلاف ٹاس جیت کرپہلے بولنگ کافیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس کے موقع پر کہا کہ ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی، ہم بھی ٹاس جیت جاتے تو بولنگ کرتے۔بابر اعظم …

Read More »