Lastest News

عمران خان نے سیاسی تاریخ کاسب سےبڑا یوٹرن لے لیار: رہنما پیپلز پارٹی

پیپلزپارٹی کی سینئر رہنما اور سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ یوٹرن خان نے اپنی دہری سیاسی تاریخ کا سب سے بڑا یوٹرن لے لیا ہے، اب کہتے ہیں سائفر کا معاملہ پیچھے رہ گیا ہے آئندہ الزام نہیں لگاؤں گاٹویٹر پر اپنے پیغام میں شیری رحمان نے لکھا …

Read More »

پتا ہے مجھ پرحملہ کس نے کیا،ہوسکتا ہےتحقیقات میں ایسا نہ ہو،عمران خان

چیئر مین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ امید ہے مجھ پر وزیر آباد میں ہونے والے حملے کی درخواست چیف جسٹس آف پاکستان سنیں گےپی ٹی آئی کے حقیقی آزادی لانگ مارچ کے شرکاء سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے چیئر …

Read More »

تحریک انصاف کا دھرنا،سڑکوں کی بندش، آئی جی اسلام آباد سے رپورٹ طلب

پی ٹی آئی کے دھرنے کے باعث سڑکوں کی بندش کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق نے آئی جی اسلام آباد سے 17 نومبر تک رپورٹ طلب کر لی۔دورانِ سماعت وزارتِ داخلہ کے جوائنٹ سیکریٹری شبیر خٹک عدالت میں پیش ہوئےدرخواست گزار تاجروں کی …

Read More »

استنبول دھماکے پر امریکی تعزیت مسترد کرتے ہیں، ترکیہ

ترکیہ نے استنبول دھماکے پر امریکی تعزیت کو مسترد کر دیا۔ترک وزیرداخلہ سلیمان سویلو کاکہنا ہے کہ ہم امریکی سفارت خانے کے تعزیتی پیغام کو قبول نہیں کرتے۔انہوں نے کہا کہ ہم امریکا کے تعزیتی پیغام کو مسترد کرتے ہیں۔خبرایجنسی کے مطابقترکیہ نےاستنبول دھماکے کا الزام کرد عسکریت پسند گروپ …

Read More »

سوئی سدرن گیس کمپنی کا کل 15 نومبر سے صنعتی گیس لوڈشیڈنگ کا فیصلہ

سوئی سدرن گیس کمپنی نے کل 15 نومبر سےصنعتی شعبے کی گیس بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ 28 فروری تک صنعتوں کو گیس سپلائی معطل رہے گی، صنعتی پیداوار میں شدید خلل آئے گا۔صنعت کار جاوید بلوانی کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی کو گھروں میں دوپہر جبکہ رات …

Read More »

دنیا کاسب سےبڑا برفانی تودہ پگھلنے کےقریب ہے، ناسا نےخبردار کر دیا

قطب جنوبی میں دنیا کا سب سے بڑا برفانی تودہ اے 76 اے اب پگھلنے کے قریب ہے، امریکی خلائی ادارے ناسا نے برفانی تودے کی نئی تصویر جاری کی ہے۔امریکی نیشنل آئس سینٹر کے مطابق یہ برفانی تودہ 135 کلومیٹر طویل اور 26 کلومیٹر چوڑا ہے، یہ پیمائش جون …

Read More »

دل کےساتھ جدیدترین پیس میکرنصب،رانا ثناء اللہ کو آج ہسپتال سے ڈسچارج کردیاجائےگا

اے ایف آئی سی راولپنڈی میں ڈاکٹروں نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان کے دل کے ساتھ جدید ترین پیس میکر کامیابی سے نصب کر دیا ہے۔ پیس میکر درست طریقے سے کام کر رہا ہے اور انہیں آج (پیر) کو انسٹی ٹیوٹ سے ڈسچارج کر دیا جائےیس …

Read More »

وزیرِ اعظم شہبازشریف لندن سے وطن واپس پہنچ گئے

وزیرِ اعظم شہباز شریف برطانیہ سے وطن واپس پہنچ گئے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف کوپ کانفرنس میں مصر گئے تھے، پھر وہاں سے لندن گئے تھے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف 9 نومبر کو 2 روزہ دورے پر برطانیہ پہنچے تھے۔شہباز شریف جمعہ 11 نومبر کی شام طبیعت کی خرابی کے باعث وطن …

Read More »

کویت: ادھیڑعمر شخص کی مسجد کےمینار سےکود کر خودکشی کی کوشش

ایک کویتی شہری نے وقت ایک مسجد کے مینار میں گھس گیا جب اسے پتہ چلا کہ اس کا دروازہ کھلا ہوا ہے۔اس کا ارادہ مسجد کے مینار سے کو د جانے کا تھا۔ تاہم لوگوں نے اسے مینار پر دیکھا تو فوری پولیس کو اطلاع دے دی۔ پولیس موقع …

Read More »

عمران خان پر حملہ ،ارشد شریف قتل،جوڈیشل کمیشن بنانے پر اگلے 24 گھنٹوں میں پیش رفت کا امکان

وزیر آباد میں چئیرمین تحریک انصاف عمران خان پر حملے اور صحافی ارشد شریف کے قتل پر جوڈیشل کمیشن بنانے سے متعلق وزیراعظم کے خطوط پر چیف جسٹس کی ساتھی ججز کے ساتھ مشاورت حتمی مراحل میں داخل ہوگئی ہے۔ذرائع کے مطابق چیف جسٹس نے اسلام آباد میں موجود تمام …

Read More »