Lastest News

تحریک انصاف اور حکومت کےدرمیان بیک ڈورمذاکرات جاری،صدر اور وزراء کی پھرملاقات

وفاقی وزیر امور معاشیات ایاز صادق اور وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے صدر مملکت عارف علوی سے ملاقات کی اور مختلف امور پر گفتگو کی۔وفاقی وزرا کی صدر مملکت سے ایوان صدر میں ہونے والی ملاقات 45 منٹ تک جاری رہی۔ذرائع مسلم لیگ ن کے مطابق ملاقات میں ملک …

Read More »

اسمبلیاں تحلیل کرنے کے لئے 17 دسمبر کو تاریخ دوں گا،عمران خان

پی ٹی آئی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پارٹی کے تمام ذمہ داران سے رائے لے چکا ہوں، اب مزید مشاورت نہیں فیصلے کا اعلان ہو گا، اسمبلیاں دسمبر میں ہی تحلیل ہوں گی، لاہور میں پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کے زیر …

Read More »

جعلی پینشن اسکینڈل میں ملزمان کے بینک اکاؤنٹس کےفرانزک کا حکم

کراچی کی احتساب عدالت نے 3 ارب 20 کروڑ روپے کے جعلی پینشن اسکینڈل کے ملزمان کے بینک اکاؤنٹس کا فرانزک کرانے کا حکم دے دیا۔سابق ڈپٹی سیکریٹری فنانس سمیت 84 ملزمان کے خلاف ریفرنس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔عدالت سے شریک ملزم ریاض کھوسو سمیت 17 ملزمان …

Read More »

پی ٹی آئی والے تنخواہ بھی لے رہے ہیں اور اسمبلی بھی نہیں جاتے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں قومی احتساب بیورو (نیب) ترامیم کے خلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیے کہ نیب قانون میں کہیں نہیں لکھا کہ آرمی افسران کا احتساب آرمی ایکٹ کے تحت ہوگا، آرمی ایکٹ نیب کے دائرہ کار کو محدود …

Read More »

سکھرحیدر آباد موٹروے ایم 6 منصوبہ میں کرپشن کیس: ایک اور اہم ملزم کراچی سے گرفتار

سکھر حیدر آباد موٹر وے ایم 6 کے منصوبے میں کرپشن کے معاملے میں اینٹی کرپشن پولیس نے ایک اور اہم ملزم کو حراست میں لے لیا، موٹر وے ایم 6 کے منصوبے میں کرپشن کےمذکورہ اہم ملزم اسلم پیرزادہ کو کراچی سے حراست میں لیا گیا ہے۔ذرائع نے بتایا …

Read More »

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاری، بابراعظم تنزلی کےبعدتیسرے، انگلینڈ کےجو روٹ چوتھےنمبر پرآگئے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی۔آسٹریلیا کے مارنس لابوشین کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ دو درجے ترقی کے ساتھ دوسرے نمبر پر آ گئے ہیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ایک درجے تنزلی کے بعد تیسرے اور …

Read More »

سی ٹی ڈی پنجاب نے کارروائی کرتے ہوئے 4 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا

کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے کارروائی کر کے4 مبینہ دہشت گردوں کوگرفتار کر لیا۔ترجمان کے مطابق سی ٹی ڈی پنجاب نے دہشت گردی کے کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے مؤثر طریقے سے نمٹنے کے لیے صوبہ بھر کے مختلف اضلاع میں 30انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنزکیے ، پوچھ گچھ کے دوران4 …

Read More »

تاجک صدر سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے

تاجکستان کے صدر امام علی رحمٰن سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔وفاقی وزیرِ تجارت نوید قمر نے تاجکستان کے صدر امام علی رحمٰن کا اسلام آباد کے ایئر پورٹ پر استقبال کیا۔اسلام آباد کے ایئر پورٹ پر تاجک صدر امام علی رحمٰن کو 21 توپوں کی سلامی دی گئیتاجکستان کے …

Read More »

برازیلین سٹارفٹبالرنیمار کرپشن الزامات سےبری

برازیل کے فٹبال سپر اسٹار نیمار کرپشن اور دھوکا دہی کے الزامات سے بری ہوگئے۔ اسپینش کی عدالت نے نیمار سمیت تمام 9 افراد کو کرپشن کے الزامات سے بری کردیا۔نیمار پر 2013ء میں برازیلی کلب سینٹوس سے اسپینش کلب بارسلونا منتقلی کے معاہدے سے متعلق الزامات تھے۔واضح رہے کہ …

Read More »

آصف زرداری کی بہن فریال تالپورکیخلاف نااہلی کی درخواست مسترد

یکشن کمیشن نے پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور سابق صدر آصف زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور کے خلاف نااہلی کی درخواست مسترد کر دی۔الیکشن کمیشن نے فریال تالپور نااہلی کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا۔الیکشن کمیشن نے فیصلے میں کہا کہ جوابدہ فریال تالپور نے اپنے اثاثے ظاہر کیے، …

Read More »