Lastest News

جنرل عاصم منیر،جنرل ساحرشمشاد کی صدر، وزیراعظم سے ملاقاتیں

نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر، نئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد نے صدر مملکت عارف علوی اور وزیراعظم شہبازشریف سے الگ الگ ملاقاتیں کی ہیں، جنرل عاصم منیر اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف ساحر شمشاد اپنی تعیناتی کی سمری پر دستخط ہونے کے بعد …

Read More »

سی سی پی او لاہور عہدےسےفارغ،وفاقی سروس ٹربیونل نےحکم جاری کردیا

وفاقی سروس ٹربیونل نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی نظرثانی کی اپیل منظور کر لی اور غلام محمود ڈوگر کو سی سی پی او لاہور کے عہدے پر بحال کرنے کا سنگل بنچ کا حکم معطل کردیا۔قائم مقام چیئرمین ٹربیونل رانا زاہد اور ممبر جاوید غنی پر مشتمل بنچ نے حکم جاری …

Read More »

صدرمملکت نےسمری پردستخط کردیئے،جنرل عاصم منیر نئےآرمی چیف تعینات

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے صدر مملکت عارف علوی کو بھجوائی جانے والی فوج میں اہم تعیناتیوں کی سمری پر دستخط کردیئے ہیں جسکے بعد جنرل عاصم منیر نئے آرمی چیف جبکہ ساحر شمشاد چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف بن گئے ہیں، یاد رہے کہ جنرل عاصم منیر نے …

Read More »

صدر کے پاس آرمی چیف کی سمری پر کوئی آپشن نہیں، اعتزاز احسن

پپلز پارٹی کے رہنما عمران خان کے ذاتی دوست اورماہرِ قانون اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ صدر مملکت عارف علوی کے پاس چیف آف آرمی اسٹاف کی سمری کے حوالے سے کوئی آپشن نہیں ہے یہ بات میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔اعتزاز احسن کا یہ بھی کہنا …

Read More »

تحریک انصاف کو ریلی کی مشروط اجازت، پریڈ گراؤنڈ میں ہیلی کاپٹرلینڈ کرنےکی اجازت نہ ملی

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے تحریک انصاف کو ریلی کی مشروط اجازت دے دی تاہم پریڈ گراؤنڈ میں ہیلی کاپٹر لینڈ کرنےکی اجازت دینے سے انکار کردیا۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہےکہ پریڈگراؤنڈ انتہائی حساس مقام ہے، پریڈگراؤنڈ میں ہیلی پیڈ موجود ہی نہیں، 36 شرائط وضوابط کے ساتھ مخصوص …

Read More »

عمران خان کی ٹانگ سے پلستر اتاردیا گیا ،سفرکی بھی اجازت

عمران خان کے ذاتی معالج ڈاکٹر خالد نیازی نے کہا کہ عمران خان کی ٹانگ پر لگا پلاسٹراتار دیا گیا ہے اور ان کے گھٹنے سےاوپر والے زخم تقریباً ٹھیک ہیں جبکہ گھٹنے سے نیچے کے زخم ٹھیک ہونے میں ہفتہ لگے گا۔ڈاکٹر خالد نے کہا کہ عمران خان اپنی …

Read More »

ریٹائرمنٹ پرمیشن کی درخواست مسترد فاقی کابینہ نے لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو ری ٹین کر لیا

وفاقی حکومت کی جانب سے نامزد آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو ری ٹین کر لیا گیا، وفاقی کابینہ کی جانب سے منظوری بھی دیدی گئی ہے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو ری ٹین کرنے کی سمری پڑھ کر …

Read More »

لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر نیا آرمی چیف، ساحر شمشاد چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی ہونگے

حکومت نے جنرل عاصم منیر کو پاک فوج کا سپہ سالار مقرر کرنے کی سمری صدر عارف علوی کو بھجوا دی ہے جن کی منظوری کے بعد انہیں تعینات کر دیا جائے گا۔ یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ جنرل عاصم منیر 6 ناموں کی فہرست میں سینیارٹی میں …

Read More »

عمران خان کو سیکورٹی خطرات لاحق ،انکا ہیلی کاپٹر پریڈ گراؤنڈ میں اترنے کی اجازت دی جائے، پی ٹی آئی

سیکرٹری جنرل تحریک انصاف اسد عمر کا کہنا ہے کہ عمران خان کو سکیورٹی خطرات سے سب آگاہ ہیں اس لیے ان کے ہیلی کاپٹر کو پریڈ گراؤنڈ میں اترنے کی اجازت دی جائے۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے 26 نومبر کو راولپنڈی پہنچنے کی کال دے رکھی ہے اور …

Read More »

اسلام آباد ایئرپورٹ پر مسافر طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

پی آئی اے کے طیارے کو انجن میں آگ لگنے کی وارننگ پراسلام آباد ایئرپورٹ پرہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے مطابق اے ٹی آر طیارہ سکھر سے اسلام آباد آرہا تھا، طیارے نے ایئرپورٹ سے 2 ناٹیکل میل کے فاصلے پر مے ڈے …

Read More »