برطانوی ڈیمانڈ پر چینی حکومت نے مانچسٹرقونصل جنرل اورعملےکو ہٹادیا

Share

چین کی حکومت نے برطانیہ کے شہر مانچسٹر کے قونصل جنرل اور 5 اہلکاروں کوواپس بلالیا ہے ۔برطانوی میڈیا کے مطابق مانچسٹر کے چینی قونصل جنرل اور دیگر پر ہانگ کانگ کے شہری سے مار پیٹ کا الزام ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی اہلکاروں کو برطانیہ سے بھی نکال دیا گیا ہے۔اس حوالے سے برطانوی سیکریٹری خارجہ جیمز کلیورلی کا کہنا ہے کہ چین کو 14 دسمبر کی ڈیڈ لائن دی تھی، ہماری درخواست پر چینی حکومت نے ان اہلکاروں کو برطانیہ سے ہٹا دیا، برطانیہ میں قانون کی حکمرانی ہے۔

Check Also

فوجیوں کی ہلاکت،امریکہ نے اعتراف کر لیا،جا نئے کتنے مارے گئے

Share امریکی سینٹرل کمانڈ نے تصدیق کی ہے کہ ایران کے خلاف فوجی آپریشن کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *