برازیل کے سابق صدر جائیر بولسونارو کے ہزاروں حامیوں نے سرکاری عمارتوں پر حملہ کرکے ان میں توڑپھوڑ کی۔ اس موقع پر سیکیورٹی فورسز اور مظاہرین کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں، جس کے دوران شدید شیلنگ کی گئی۔سیکیورٹی فورسز کئی گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد تینوں عمارتوں سے مظاہرین کا …
Read More »قومی ٹیم کےممکنہ کوچ مکی آرتھر کی چند ہفتوں میں پاکستان آمد متوقع
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ مکی آرتھر نے کوچنگ ذمے داریوں سے متعلق پاکستان کرکٹ بورڈ سے وقت مانگ لیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ مکی آرتھر کو پاکستان ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے کا خواہشمند ہے، ثقلین مشتاق اور شان ٹیٹ کا معاہدہ 9 فروری کو ختم ہو جائے گا۔مکی آرتھر …
Read More »ماحولیاتی تبدیلیوں کے پاکستان پر اثرات سے متعلق جنیوا کانفرنس کا شیڈول جاری کر دیا گیا
جنیوا کانفرنس پاکستانی وقت کے مطابق کچھ دیر بعد آج دن ایک بجے شروع ہوگی، کانفرنس کے دو سیشن ہوں گے، پہلے سیشن میں اعلیٰ سطح کا افتتاحی اجلاس ہوگا، افتتاحی سیشن میں وزیر اعظم شہباز شریف ، یو این سیکرٹری جنرل اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو خطاب کریں گے۔کانفرنس …
Read More »کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ کےآپریشنز، 14مشتبہ افراد گرفتار
پنجاب میں سی ٹی ڈی نے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے کومبنگ آپریشن مذید تیز کردیئے ، مختلف اضلاع سے 14 مشتبہ افراد گرفتار کر لیے گئے ۔کائنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) حکام کے مطابق مختلف اضلاع میں 70 کومبنگ آپریشن آپریشنز کے دوران 14 مشتبہ افراد کو …
Read More »پنجاب حکومت،رمضان شوگر ملز کو این او سی جاری کرے،لاہور ہائیکورٹ کاحکم
لاہور لائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو رمضان شوگر ملز کو این او سی جاری کرنے کا حکم دیدیا۔عدالتی حکم کے باوجود رمضان شوگر ملز کو این او سی جاری نہ کرنے پر درخواست کی سماعت جسٹس شاہد کریم نے کی۔وکیل درخواست گزار کا کہنا تھا ہائیکورٹ نے رمضان شوگر ملز …
Read More »کراچی،حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن 15 جنوری کو ہی ہونگے، ایم کیو ایم کی درخواست مسترد
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی درخواست مسترد کردی۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا جس میں الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے جماعت اسلامی کی درخواست …
Read More »توشہ خانہ فوجداری کیس،عمران خان کی ضمانت میں توسیع کر دی گئی
اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج ظفراقبال نےعمران خان کےخلاف تھانہ سیکریٹریٹ میں درج مقدمے میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت میں 31 جنوری تک توسیع کردی۔ سماعت کے دوران عمران خان کے وکیل بابر اعوان عدالت کے سامنے پیش ہوئے، جس دوران عدالت نےعمران خان کی جانب سے …
Read More »فلم کی شوٹنگ کے دوران بھارتی پروڈیوسر کیجانب سے پاکستانی اداکارہ مہرین شاہ کے ساتھ جنسی ہراسگی
آزربائیجان میں فلم کی شوٹنگ کے دوران انڈین پروڈیوسر نے ان کو جنسی ہراسانی کا نشانہ بنایا ہے۔،پاکستانی اداکارہ سیدہ مہرین شاہ کادعویٰ، اداکارہ نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ پاکستانی ڈائریکٹر احسان زیدی کے توسط سے وہ آذربائیجان کے شہر باکو میں فلم کی شوٹنگ کیلئے آئی …
Read More »پنجاب اسمبلی تحلیل ہوگی اور نہ ہی ملک میں الیکشن کے کوئی امکانات ہیں، چوہدری شجاعت حسین
مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی تحلیل ہوگی اور نہ ہی ملک میں الیکشن کے کوئی امکانات ہیں۔ چوہدری شجاعت حسین سے جمیعت علما اسلام کے جنرل سیکرٹری مولانا عبدالغفور حیدری نے وفد کے ہمراہ اُن کی رہائش گاہ پر ملاقات کی …
Read More »سکیورٹی خدشات کے باعث امریکی ایوان نمائندگان میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد
امریکی ایوان نمائندگان کے زیر نگرانی استعمال ہونے والی تمام الیکٹرونک ڈیوائسز پر ٹک ٹاک کی پابندی لگادی گئی ہے۔امریکی ایوان نمائندگان کو موصول ہونے والے نوٹس میں ارکان سے درخواست کی گئی ہے کہ جس نے بھی ایوان کے موبائل میں ٹک ٹاک ایپلیکیشن انسٹال کی ہوئی اسے براہ …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved