کوئٹہ کی جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کا 5 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔اس سے قبل اعظم سواتی کو ضلع کچہری میں جوڈیشل مجسٹریٹ دہم کی عدالت میں پیش کیا گیا۔پولیس نے عدالت سے سینیٹر اعظم سواتی کا 10 روزہ جسمانی ریمانڈ …
Read More »راولپنڈی ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی ٹیم پہلی اننگز میں 579 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی
راولپنڈی ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی ٹیم پہلی اننگز میں 579 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، انگلینڈ کو پہلی اننگز میں 78 رنز کی سبقت حاصل ہو گئی ہے۔چوتھے روز پاکستان کی جانب سے آغا سلمان اور زاہد محمود نے پہلی نامکمل اننگز کا آغاز 499 رنز سے کیا۔آغا …
Read More »صدر، ڈار متوقع ملاقات، عمران خان کوپارلیمنٹ واپسی کی دعوت دیئے جانےکاامکان
اتحادی حکومت کی جانب سے عمران خان کو مذاکرات کیلئے پارلیمنٹ میں واپسی کی دعوت دیئے جانے کا امکان ہے۔تحریک انصاف سے مذاکرات میں آصف زرداری اور اسحاق ڈار اہم کردار ادا کریں گے اور عمران خان کو غیر مشروط بات چیت کا پیغام بھجوایا جائے گا۔ اس حوالے سے …
Read More »آزادکشمیر میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، نتائج آنے کا سلسلہ جاری
آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پونچھ ڈویژن کی 88 یونین کونسلوں میں سے 37 کے سرکاری نتائج سامنے آ گئے۔الیکشن کمیشن کے مطابق مسلم لیگ ن 15، پی ٹی آئی 12 اور پیپلز پارٹی 6 یونین کونسلوں کی نشستوں پر کامیاب ہوئی ہیں۔الیکشن کمیشن کا کہنا …
Read More »ایف آئی اے کی کارروائی، مالی فراڈ میں ملوث 5 ملزمان گرفتار
ایف آئی اے کے سائبر کرائم سرکل فیصل آباد نے مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق مالی فراڈ میں ملوث ان 5 ملزمان کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا ہے۔ترجمان ایف آئی اے کا یہ بھی …
Read More »کراچی اایئر پورٹ پر مسافر کےسامان سے 2کلو سےزائدآئس ہیروئن برآمد
اے ایس ایف نے کراچی ایئر پورٹ پر کارروائی کر ہوئے شارجہ جانے کے لیے پہنچنے والے مسافر کے سامان سے 2 کلو گرام سے زائد آئس ہیروئن برآمد کر لی۔اے ایس ایف کے ترجمان کے مطابق مسافر فرمان اللّٰہ شارجہ جانے کے لیے جناح ٹرمینل پر پہنچا تھا جہاں …
Read More »ایران نےنئےجوہری پاور پلانٹ کی تعمیرشروع کر دی
ایران نے صوبے خوزستان میں نئے جوہری پاور پلانٹ کی تعمیر شروع کر دی ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایران کی اٹامک انرجی آرگنائزیشن کے سربراہ محمد اسلمی نے ٹی وی پر جاری کیے گئے بیان میں اس بات کی تصدیق کی ہے۔محمد اسلمی کے مطابق صوبے خوزستان کے …
Read More »فیفا فٹبال ورلڈکپ : امریکا کو شکست، نیدرلینڈز کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا
قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل کے پہلے میچ میں نیدرلینڈز نے امریکا کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔نیدرلینڈز کوارٹر فائنل میں پہنچنے والی پہلی ٹیم ہے، اس کی جیت کا اسکور 1-3 رہا۔ارجنٹائن اور آسٹریلیا کے درمیان پری کوارٹر فائنل کا میچ …
Read More »بھارت نےجنگ مسلط کی توبھرپورجواب دیں گے: آرمی چیف سیّدعاصم منیر شاہ
آرمی چیف جنرل سیّد عاصم منیر شاہ نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے معاملے پر بھارتی قیادت کے انتہائی غیر ذمہ دارانہ بیانات دیکھے ہیں۔ دشمن نے جنگ مسلط کی تو بھرپور جواب دیں گے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) …
Read More »دھمکیاں اورمذاکرات ایک ساتھ نہیں چل سکتے، مذاکرات انکی ضرورت ہیں ہماری نہیں،خواجہ سعدرفیق
وفاقی وزیر اور مسلم لیگ نواز کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ خان صاحب! اسمبلیاں توڑیں تو بے آسرا آپ ہوں گے ہم نہیں۔وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے وزیر داخلہ رانا ثناء کے ہمراہ پرید کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ دھمکیاں اور مذاکرات ایک ساتھ نہیں …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved