ملک عبدالولی خان کاکڑ کو گورنر بلوچستان مقرر کردیاگیا

Share

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملک عبدالولی کاکڑ کو گورنر بلوچستان مقرر کردیا۔صدر مملکت نے گورنر بلوچستان کی تعیناتی آئین کے آرٹیکل 48 ایک اور 101 کے تحت وزیر اعظم کی ایڈوائس پر کی۔واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے گورنر بلوچستان کیلئے بی این پی سے نام طلب کیے تھے جس کے بعد بی این پی کی جانب سے ملک عبدالولی کاکڑ کا نام تجویز کیا گیا تھا

Check Also

مردہ جانوروں کا گوشت دکانوں اور ہوٹلوں پر سپلائی کرنے کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے

Share لاہور : ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کامران فیصل نے مردہ جانوروں کا گوشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *