انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈ کپ میں سپر ایٹ کا مرحلہ آج سے شروع ہوگا۔میگا ایونٹ کے دوسرے مرحلے کا پہلا میچ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا، جو پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 6 بجے شروع ہوگا۔مقابلے کی تیاری کےلیے نیوزی …
Read More »تجارتی راز چرانے کا الزام، امریکا میں 3 ایرانی انجینئرز گرفتار
امریکی شہر سلیکون ویلی میں تجارتی راز چرانے اور انصاف کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے کے الزامات کے تحت 3 ایرانی انجینئرز کو گرفتار کر لیا گیا۔امریکی محکمہ انصاف کے مطابق تینوں گرفتار ایرانی شہریوں کو آج عدالت پیش کیا جائے گا، ملزمان نے اختیارات کا ناجائز استعمال کیا، ملزمان …
Read More »امریکہ نے افزودگی مکمل طور پر روکنے کی درخواست نہیں کی، عباس عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی مذاکرات کاروں نے تہران سے جوہری افزودگی مکمل طور پر روکنے کی درخواست نہیں کی ہے۔امریکی ٹیلی ویژن نیٹ ورک ایم ایس این بی سی پر ’مارننگ شو‘ پروگرام کے ساتھ ایک انٹرویو میں عباس عراقچی نے کہا کہ ہم …
Read More »سات7 سال میں غربت کی شرح میں 7.6 فیصد اضافہ، پونے 2 کروڑ لوگ غریب ہوگئے
گزشتہ 7 سال میں مزید پونے 2 کروڑ لوگ غریب ہو گئے۔حکومت نے 7 سال بعد ملک میں غربت کے اعداد وشمار جاری کر دیئے، اعداد شمار کے مطابق 25 کروڑ کی آبادی میں سے 7 کروڑ غربت کا شکار ہوگئے، 7 سال میں غربت کی شرح میں 7.6 فیصد …
Read More »امریکی سپریم کورٹ کا فیصلہ لاقانونیت پر مبنی ہے، نائب صدر
امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس نے سپریم کورٹ کا فیصلہ لاقانونیت پر مبنی قرار دیدیا۔نائب صدر نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں کہا کہ عدالتی فیصلہ صاف اور سادہ الفاظ میں قانون شکنی ہے اور اس سے صدر کے لیے امریکی صنعتوں اور سپلائی چین کے تحفظ کو …
Read More »نائجیریا میں گاؤں پر مسلح افراد کا حملہ، 50 افراد
نائیجیریا کی زمفارا ریاست کے ایک گاؤں پر مسلح افراد نے حملہ کرکے کم از کم 50 افراد کو قتل کردیا۔خبر ایجنسی کے مطابق مسلح افراد نے شام تقریباً 5 بجے حملہ شروع کیا اور صبح ساڑھے 3 بجے تک کارروائیاں جاری رکھیں۔ اس موقع پر حملہ آوروں نے گھروں …
Read More »فخر ضرورت پڑنے پر کھیلیں گے، بابر کو پتا ہے ہمیں کیا درکار ہے، مائیک ہیسن
پاکستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے کہا ہے کہ فخر زمان ضرورت پڑنے پر کھیلیں گے، بابر اعظم کو پتا ہے ہمیں اُن سے کیا درکار ہے۔کولمبو میں پریس کانفرنس کے دوران مائیک ہیسن نے کہا کہ کھلاڑی پر اعتماد ہیں، تیاری مکمل ہے، پر امید ہیں کہ …
Read More »پاکستان ٹیم ٹی20 ورلڈ کپ کے بعد بنگلادیش کا دورہ کرے گی
پاکستانی مینز کرکٹ ٹیم ٹی20 ورلڈ کپ کے بعد مارچ میں بنگلادیش کا دورہ کرے گی۔پاکستان ٹیم 9 مارچ کو بنگلادیش پہنچے گی، دورے کے دوران دونوں ٹیموں کے درمیان 3 ایک روزہ میچز کی سیریز کھیلی جائے گی۔پاکستان ٹیم ٹی20 ورلڈ کپ کے بعد بنگلادیش کا دورہ کرے گیپاکستانی …
Read More »پنجاب حکومت کی افسران کیلئے نئی ٹرانسپورٹ پالیسی جاری کردی
پنجاب حکومت نے افسران کےلیے نئی ٹرانسپورٹ پالیسی جاری کردی، جس بتایا گیا کہ کس گریڈ کے افسر کو کتنی گاڑیاں، کتنے سی سی کی اور کتنے سو لیٹر پیٹرول ملے گا۔پنجاب حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب 2800، 1800 اور 4700 سی سی کی …
Read More »بلوچستان اسمبلی میں صوبائی و قومی اسمبلی نشستوں میں اضافے کی قرار داد متفقہ طور پر منظور
بلوچستان اسمبلی میں صوبائی اسمبلی اور قومی اسمبلی کی نشستوں میں اضافے کی قرار داد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔قرار داد رکن صوبائی اسمبلی اصغر علی ترین نے پیش کی۔ قرار داد کے مطابق بلوچستان اسمبلی کی نشستیں 65 سے بڑھا کر 85 اور قومی اسمبلی میں بلوچستان کی …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved