سنگین مقدمات میں مطلوب ایم کیو ایم رہنما بابر غوری پاکستان واپس آکر پھر امریکا روانہ

Share

سابق وفاقی وزیر، متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما بابر غوری امریکا روانہ ہو گئے۔ بابر غوری کو حفاظتی ضمانت کے باعث گرفتار نہیں کیا گیا۔واضح رہے کہ 31 جنوری کو بابر غوری وطن واپس آئے تھےسندھ ہائی کورٹ نے چند روز قبل ایم کیو ایم کے رہنما بابر غوری کی غیر موجودگی میں ان کی حفاظتی ضمانت منظور کی تھی۔بابر غوری کے خلاف ٹیرر فنانسنگ اور منی لانڈرنگ کے مقدمات درج ہیں۔بابر غوری کے خلاف کراچی پورٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کی نیب تحقیقات بھی جاری ہیں

Check Also

بھارتی ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادو نے بالی ووڈ اداکارہ خوشی مکھرجی کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کر دیا۔

Share یادو مجھے کافی میسجز کرتے تھے‘، بالی وڈ اداکارہ کا دعویٰ بھارتی میڈیا کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *