وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر خارجہ پرسوں ترکیہ جائیں گے

Share

وزیراعظم شہباز شریف قیامت خیز زلزلہ سے جانی و. مالی تباہی سے ہونے والے نقصانات کے بعد ترک عوام سے اظہار ہمدردی کیلئے بدھ کو ترکیہ جائیں گے، وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری ہوں گے، دونوں زلزلہ سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے، وزیر اعظم ترک عوام سے اظہار ہمدردی کیلئے دورہ ترکیہ کر رہے ہیں۔سفارتی ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف دورہ کے دوران انقرہ بھی جائیں گے جہاں وہ ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کریں گے

Check Also

مردہ جانوروں کا گوشت دکانوں اور ہوٹلوں پر سپلائی کرنے کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے

Share لاہور : ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کامران فیصل نے مردہ جانوروں کا گوشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *