پاکستان، آئی ایم ایف مذاکرات میں تعطل، معاہدہ تاخیر کا شکار

Share

گزشتہ روزپاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول مذاکرات نہیں ہوپائے اور اب مذاکرات 2 مارچ کو دوبارہ شروع ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے جو بجلی بلوں کی رکی ہوئی وصولیاں شروع کرنےکے بعد ہوں گے۔مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 16 کے بجائے 2 مارچ کو ہونے کا امکان ہے جس میں مانیٹری پالیسی کمیٹی شرح سود میں اضافے کا جائزہ لے گی اور کمیٹی کے فیصلے سے آئی ایم ایف کو آگاہ کیا جائے گا۔ذرائع کا بتانا ہےکہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ 9 فروری کو ہونا تھا جو اب مارچ میں ہونے کا امکان ہے۔

Check Also

شہناز گل پاکستانی ڈرامے کے او ایس ٹی کی مداح نکلیں

Share  بھارتی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ، ماڈل اور میزبان شہناز گل نے بگ باس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *