قوت گویائی سے محروم لڑکی سے زیادتی اور قتل کیس میں ملزم کو 2بار سزائے موت، 15سال قید

Share

کوٹری میں قوت گویائی و سماعت سے محروم لڑکی سے زیادتی اور قتل کے کیس میں ملزم کو دو بار پھانسی اور 15 سال قید کی سزا سنادی گئی۔کیس کی سماعت حیدرآباد سینٹرل جیل میں قائم انسداد دہشتگردی کی عدالت (اے ٹی سی) نے کی۔عدالت نے ملزم عبدالرحمان کو 2 بار پھانسی اور 15 سال قید کا حکم دیا۔ عدالت نے ملزم کو ڈھائی لاکھ روپے جرمانے کا بھی حکم سنایا۔خیال رہے کہ 16 دسمبر 2019 کو ملزم کےخلاف قتل اور زیادتی کامقدمہ درج کیا گیا تھا۔

Check Also

کراچی سو بچوں سے بد فعلی کا مجرم ساتھ سمیت گرفتار

Share کراچی میں پولیس کی ایسٹ انویسٹگیشن ون ٹیم نے ٹیپو سلطان کے علاقے میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *