پرتگالی سٹار فٹبالر رونالڈو کا اپنا پرائیویٹ جیٹ فروخت کرنے کا فیصلہ

Share

پرتگال کے سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور انکی گرل فرینڈ عالمی فیشن آئیکن 29 سالہ جارجینا روڈریگز نے اپنا پرائیویٹ جیٹ فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق رونالڈو اور جارجینا اب پرتعیش گلف اسٹریم طیارے جی200 کو پسند نہیں کرتے، جوڑے کی جانب سے کاروبار اور سفر کیلئے استعمال کیے جانے والے اس پرائیوٹ جیٹ کی قیمت 20 ملین یورو ہے۔

Check Also

افریقا میں ہاتھیوں کے حملے میں امریکی شکاری ہلاک

Share افریقا کے ملک گبون میں امریکی کروڑ پتی اور بڑے جانوروں کے شکار کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *