Lastest News

این اے 108 اور این اے 118 میں ضمنی انتخابات روک دئیے گئے

لاہور ہائیکورٹ نے فیصل آباد اور ننکانہ صاحب کے حلقوں میں ضمنی انتخابات روکنے کی استدعا منظور کرلی ہے ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے پی ٹی آئی رہنماؤں فرخ حبیب اور اعجاز شاہ کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا ، عدالت نے این اے 108 اور …

Read More »

ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی کر دی۔خیبر پختونخوا،خطہ پوٹھوہار، مشرقی بلو چستان، بالائی سندھ میں بارش جبکہ پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم …

Read More »

سورج 28 مئی کو بیت اللہ شریف کے اوپر سے گزرے گا قبلہ رخ کا تعین کیا جا سکے گا

سورج 28 مئی کو بیت اللہ شریف کے اوپر سے گزرے گا قبلہ رخ کا تعین کیا جا سکے گا۔ماہرین کے مطابق 28مئی اتوارکی دوپہر کوسورج بیت اللہ شریف کے اوپر سے گزرے گا قبلہ رخ کا تعین کیا جا سکے گا۔اس روزبیت اللہ کا سایہ نہیں ہو گا اور …

Read More »

فیاض الحسن چوہان نے بھی پی ٹی آئی چھوڑ دی

پی ٹی آئی رہنما اور سابق وزیر فیاض الحسن چوہان نے بھی پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق وزیر نے کہا کہ 9 مئی کو جو کچھ ہوا وہ افسوسناک ہے ،پاکستان کے 24 کروڑ عوام دکھی ہیں۔میں گزشتہ ایک سال سے پارٹی میں کھڈے …

Read More »

ایران نے علی رضا عنایتی کو سعودی عرب میں اپنا سفیر مقرر کر دیا

ایران نے خلیجی امور کے ماہر سفارت کار علی رضا عنایتی کو سعودی عرب میں اپنا سفیر مقرر کر دیا۔ایران کی جانب سے سعودی مملکت کیلئے سفیر کی تقرری کا اعلان اپریل میں چین کی ثالثی میں تہران اور ریاض کے درمیان ہونے والے معاہدے کے نتیجے میں سامنے آیا …

Read More »

تحریک انصاف رہنما شیریں مزاری کا پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان

تحریک انصاف کو دھچکا، شیریں مزاری کا پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑنے کا ااعلان کر دیا، شیریں مزاری نے اسلام آباد میں اپنے گھر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا کہ اب میرے بچے ، والدہ اور میری صحت ترجیح ہے۔انہوں نے کہا کہ ریاستی اداروں کو نشانہ …

Read More »

اگر سپریم کورٹ آڈٹ نہیں کرائےگی تو باقی ادارے بھی آڈٹ نہ کرائیں: چیئرمین پی اے سی

پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین نور عالم خان نے کہا کہ اگر سپریم کورٹ نے آڈٹ نہیں کرانا توآئین پاکستان کو پھاڑکرپھینک دیں۔چیئرمین نورعالم خان کی زیرصدارت پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں رجسٹرار سپریم کورٹ کی عدم پیشی پر اسٹیبلشمنٹ اور لاء ڈویژن …

Read More »

ظل شاہ قتل کیس: یاسمین راشد ، فرخ حبیب سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتیں خارج

سیشن کورٹ لاہور نے ظل شاہ قتل کیس میں ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتیں خارج کر دیں۔ایڈیشنل سیشن جج بلال بیگ نے ظلِ شاہ قتل کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا جس کے مطابق سیشن کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب، یاسمین …

Read More »

ہنگو میں گیس پلانٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 6 سیکیورٹی اہل کار شہید

ہنگو میں مول کمپنی پلانٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں فرنٹیئر کانسٹیبلری کے چار اہل کار اور 2 نجی سیکیورٹی گارڈ شہید ہوگئے۔ ڈی ایس پی ٹل عرفان کے مطابق تحصیل ٹل علاقہ منجی خیل میں مول گیس کمپنی پلانٹ پر صبح 3 سے 4 بجے کے وقت دہشت …

Read More »

ایشیا کپ : بھارت کی پاکستان کے ہائبرڈ ماڈل کو تسلیم کرنے کے لئے مشروط آمادگی

بھارت نے ایشیا کپ 2023ء میں پاکستان کے ہائبرڈ ماڈل کو تسلیم کرنے کیلئے رضامندی ظاہر کردی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی )مشروط طور پر ہائبرڈ ماڈل قبول کرے گا جس میں بھارت نے شرط رکھی ہے کہ پاکستان کو ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے …

Read More »