امریکی رکن کانگریس ٹڈلیو اور عمران خان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

Share

امریکی رکن کانگریس ٹڈلیو چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔پاکستانی امریکن ڈیموکریٹ ڈاکٹر آصف محمود نے کانگریس مین ٹڈلیو سے ملاقات کی اور امریکی ایوان کے ڈیموکریٹ رکن سے عمران خان کی ٹیلی فون پر بات کرائی، ٹڈلیوکانگریس کے با اثرترین ڈیموکریٹک کاکس کے وائس چئیر ہیں۔رکن کانگریس ٹڈلیو نے عمران خان کو یقین دلایا کہ محکمہ خارجہ سے کہا جائے گاکہ وہ پاکستان کے معاملے میں مداخلت کرے اور پاکستان میں مبینہ غیرمنصفانہ اقدامات پر مداخلت کرے۔اس ٹیلی فونک بات چیت میں پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال اور جمہوریت کو درپیش مبینہ خطرات پربات کی گئی

Check Also

اس ہفتے کون سا اسمارٹ فون رینکنگ میں سرفہرست رہا

Share پاکستان میں2026 کے آغاز میں اسمارٹ فون مارکیٹ نے استحکام اور مسابقت کا امتزاج …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *