کچلاک میں پولیس آپریشن کے دوران ملزمان کی فائرنگ سے 4 اہلکار شہید

Share

پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے کچلاک میں پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں دو طرفہ فائرنگ کے تبادلے میں پولیس کے 4 اہلکار شہید ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہےکہ کچلاک میں پولیس کا آپریشن جاری ہے اور اس دوران اب تک ایک ملزم کو ہلاک کیا جاچکا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز کوئٹہ کی شاہراہ اقبال پر پولیس کی گاڑی کے قریب ہونے والے دھماکے میں 4 افراد جاں بحق اور 15 افراد زخمی ہوگئے۔

Check Also

نواسہ رسول امام حسین کا چہلم، مرکزی جلوس برآمد ہوں گے

Share امام حسین علیہ السلام اور ان کے رفقا کے چہلم کی مناسبت سے آج …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *