وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور اسلام آباد میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق مفتی عبدالشکور میریٹ سے سیکرٹریٹ چوک کی طرف جارہے تھے تو ہائی لکس ریوو (جس میں 5 افراد سوار تھے) نے ان کی گاڑی کو ٹکر ماری۔پولیس نے بتایا کہ …
Read More »عمران خان کو پاکستانی سیاست کا غیر ضروری عنصر سمجھتا ہوں مذاکرات نہیں کریں گے، مولانا فضل الرحمان
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان کیلئے کوئی ادارہ حرکت کرے گا تو ہم سڑکوں پر ہوں گے، عمران خان کو پاکستان کی سیاست کا غیر ضروری عنصر سمجھتا ہوں ایسے شخص سے مذاکرات نہیں کریں گے، اس کی مہنگائی کو ہم …
Read More »پاکستان کی آبادی 23کروڑ سے تجاوز کر گئی، مردم شماری کی تاریخ میں توسیع
ملک بھر میں جاری ساتویں خانہ و مردم شماری میں 20 اپریل تک توسیع کر دی گئیترجمان ادارہ شماریات کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملک کے 122 اضلاع کی مردم شماری مکمل ہو چکی ہے، اب تک کی مردم شماری کے مطابق پاکستان کی آبادی 23 کروڑ 4 …
Read More »سعودی عرب، یو اے ای نے پاکستان کو 3 ارب ڈالر دیئے،آرمی چیف نے اہم کردار ادا کیا، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور میں امامیہ کالونی ریلوے کراسنگ فلائی اوور، شاہدرہ کا دورہ کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کر دی ہیں، اب آئی ایم ایف کے پاس معاہدہ نہ کرنے کا کوئی بہانہ نہیں ہے، عالمی مالیاتی ادارے کی بیڑیاں کٹ جائیں …
Read More »کچے میں جاری آپریشن میں پاک فوج حصہ لے گی، وفاقی کابینہ نے منظوری دیدی
وفاقی کابینہ نے کچے کےعلاقے میں آپریشن کیلئے فوج کی تعیناتی کی منظوری دیدی۔وزارت داخلہ کی سمری کی سرکولیشن کے ذریعے کابینہ سے منظوری لی گئی ہے، پنجاب حکومت نے فوج کی خدمات کیلئے وفاق سے رجوع کیا تھا، فوج کی خدمات کیلئے 24 اپریل تک توسیع کے ساتھ 5 …
Read More »برطانوی شرابی کتے کو نشے کی لت سے چھٹکارا دلا دیا گیا
لیبراڈور کی نسل سے تعلق رکھنے والا ‘کوکو’ نامی کتا ایک پالتو کتا ہے جو شراب کی لت میں مبتلا ہوگیا تھا اور اب اس کا علاج کردیا گیا ہے جس کے بعد کوکو دنیا کا پہلا کتا ہے جسے اس سے نجات دلائی گئی ہے، ‘کوکو’ کا مالک رات …
Read More »دہشتگردی کے خلاف پہلے سے جاری مربوط، مؤثر آپریشن میں مقامی آبادی کا انخلاء نہیں ہوگا
پاک فوج کے دہشتگردی کیخلاف جامع آپریشن میں ان علاقوں سے رہائشیوں کا انخلا نہیں ہوگا، یہ آپریشن رد الفساد یا ضرب عضب کی طرح کوئی بڑا یا نیا آپریشن نہیں بلکہ پہلے سے جاری آپریشنز کو مربوط اور مؤثر انداز میں لانچ کیا جائے گا۔آرمی چیف جنرل عاصم منیر …
Read More »مودی کو پلوامہ حملے کا علم تھا لیکن انہوں نے بھارتی فوجیوں کو مرنے دیا، سابق گورنر جموں و کشمیر کا انکشاف
جموں و کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو فروری 2019 میں ہوئے پلوامہ حملے کا علم تھا۔جموں و کشمیر کے سابق گورنر نے نشریاتی ادارے ’دی وائر‘ کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ پلوامہ میں …
Read More »پاکستان:2025 تک کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ، مہنگائی اور ادائیگیوں کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ
عالمی بینک نے پاکستان اکنامک ڈیولپمنٹ آؤٹ لُک اینڈ رسک رپورٹ جاری کردی۔عالمی بینک کی رپورٹ کےمطابق موجودہ سیاسی صورتحال کے تحت پاکستان کی معیشت کو تاحال سنگین چیلنجز کا سامنا ہے، ملک میں مزید 39 لاکھ افراد غربت کی لکیر سے نیچے چلےگئے ہیں، غربت بڑھنے کی وجہ سیلاب …
Read More »عسکری قیادت درپیش چیلنجز سے مکمل طور پر آگاہ ہے، آئی ایس پی آر
چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت 257 ویں کور کمانڈر کانفرنس میں ملک کی سیکیورٹی صورت حال خصوصاً سرحدوں اور داخلی سیکیورٹی صورت حال کا جائزہ لیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق کانفرنس میں اندرونی اور خطے کے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved