Lastest News

لاہور میں سڑکوں پرکچرا پھینکنے پر 298 افراد پر جرمانہ

لاہور ویسٹ مینیجمنٹ کمپنی (ایل ڈبلیوایم سی) نےگزشتہ 30 دنوں کی انفورسمنٹ کارروائیوں کی رپورٹ جاری کردی ہے۔لاہور ویسٹ مینیجمنٹ کمپنی کے انفورسمنٹ ونگ نے شہر بھر میں کریک ڈاؤن کرتے ہوئے شہریوں پر جرمانہ عائد کیا۔ترجمان کے مطابق گزشتہ ماہ سڑکوں پر کچرا پھینکنے پر 298 افراد کو 4 …

Read More »

اگلے مالی سال کیلئے ٹیکس وصولیوں کا ہدف 9200 ارب روپے رکھنے پر آئی ایم ایف رضامند

اگلے مالی سال کے دوران ٹیکس وصولیوں کا ہدف 9200 ارب روپے رکھنے پر عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) راضی ہوگیا۔ذرائع کے مطابق اگلے مالی سال کے لیے ٹیکس وصولیوں کا ہدف 9200 ارب روپے مقرر کیا گیا ہے، بجٹ میں 1600 ارب سے زائدکے ٹیکس وصول کیےجائیں …

Read More »

جناح ہاؤس حملے میں ملوث 13 خواتین کا جوڈیشل ریمانڈ منظور

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس حملے میں ملوث 13 خواتین کو 14 روز کے لیے جوڈیشل کردیا۔جناح ہاؤس حملے میں ملوث 13 خواتین کو جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا۔تفتیشی افسر نے بتایا کہ تمام 13 خواتین کی شناخت پریڈ میں شناخت …

Read More »

جہانگیر ترین گروپ آج استحکام پاکستان پارٹی کا باقاعدہ اعلان کرےگا

جہانگیر ترین گروپ آج استحکام پاکستان پارٹی کا باقاعدہ اعلان کرےگا۔ذرائع کے مطابق نئی سیاسی جماعت استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن ان چیف جہانگیر ترین ہوں گے اور لاہور کے مقامی ہوٹل میں آج شام پارٹی کا باقاعدہ اعلان کیا جائے گا۔عمران اسماعیل، علی زیدی، فواد چوہدری، عامرکیانی، محمودمولوی، جے …

Read More »

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی سماعت بغیر کارروائی غیرمعینہ مدت تک ملتوی

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستوں پرسماعت بغیرکارروائی غیر معینہ مدت تک ملتوی ہوگئی۔چیف جسٹس عمرعطابندیال کی سربراہی میں 8 رکنی لارجربینچ نے آج سوا 12 بجے کیس کی سماعت کرنا تھی، جسٹس اعجازالاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس مظاہر نقوی، جسٹس محمدعلی مظہر، جسٹس عائشہ ملک، جسٹس …

Read More »

بھارتی شخص نے ساتھی خاتون کو کاٹ کر پریشر ککر میں پکادیا

بھارتی شہر ممبئی میں 56 سالہ شخص نے اپنی ساتھی کو درخت کاٹنے والی آری سے قتل کرنے کے بعد جسمانی اعضا کو پریشر ککر میں پکادیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق خوفناک واقعہ ممبئی کی میرا روڈ سڑک پر واقع ایک اپارٹمنٹ میں آیا جس کے بعد عمر رسیدہ شخص …

Read More »

سعودی ولی عہد سےامریکی وزیر خارجہ کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات اور تعاون اتفاق

امریکی وزیر خارجہ 3روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ، ان کے دورے کا مقصد دونوں ممالک کےدرمیان تعلقات کو فروغ دینا ہے۔امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے ، جس میں دو طرفہ تعلقات اور تعاون پر بات چیت …

Read More »

پرتشدد واقعات میں ملوث خیبرپختونخوا کے 248 سرکاری ملازمین کی نشاندہی ہو گئی

نو مئی کے پرتشدد واقعات میں خیبرپختونخوا سے ملوث 248 سرکاری ملازمین کی نشاندہی ہو گئی ہے، ملازمین کی نشاندہی سی سی ٹی وی فوٹیجز اور تصاویر سے کی گئی۔پولیس حکام کے مطابق ملازمین پرتشدد احتجاج میں ملوث پائے گئے ہیں، ان کا تعلق محکمہ تعلیم، صحت، پی ڈی اے …

Read More »

آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے 15 میں ضمنی الیکشن کل ہو گا

آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے 15 وسطی میں ضمنی الیکشن کل ہو گا، یہ نشست سابق وزیر اعظم سردار تنویر الیاس کے نااہل ہونے پر خالی ہوئی تھی۔باغ کے علاقے میں ہونے والی پولنگ صبح 8 بجے شروع ہو کر شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری …

Read More »

جہانگیر ترین کا استحکام پاکستان پارٹی جماعت کا اعلان، متعدد پی ٹی آئی رہنماؤں کی شمولیت

تحریک انصاف کے سابق رہنما جہانگیر ترین نے نئی جماعت “استحکام پاکستان پارٹی” کا باضابطہ طور پر اعلان کر دیا جس کے بعد پاکستان کے سیاسی منظر نامے پر نئی سیاسی پارٹی کا اضافہ ہو گیا ہے۔جہانگیر ترین نے نئی جماعت کا اعلان عبدالعلیم خان کے گھر عشائیہ کے موقع …

Read More »