یکم جولائی سے لیکویفائیڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) 19روپے 46 پیسے فی کلو سستی کردی گئی۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کا 11.8 کلوگرام کا گھریلو سلنڈر 229 روپے 54 پیسے سستا ہوگیا۔ جس کے بعد ایل پی جی کے …
Read More »ویتنامی شہری 60 سال سے مسلسل کیوں جاگ رہا ہے؟
ویتنام کے 80 سالہ بزرگ شہری تھائی نوگ کا دعویٰ ہے کہ وہ پچھلے 60 برس میں سویا نہیں ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق تھائی نوگ نے کہا کہ نوجوانی میں اسے بخار ہوا تھا، جب بخار اترا اس کے بعد سے اس کی نیند اڑ گئی۔تھائی نوگ کی …
Read More »آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے سعودیہ ، یو اے ای سے قرض دلانے کے لئے بہت کلیدی کردار ادا کیا،وزیر اعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چین نے پاکستان کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا اور دیگر دوست ممالک نے بھی پاکستان کو مشکل صورت حال سے دوچار ہونے سے بچایا۔پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان ہونے والے مختصر مدت کے معاہدے کے بعد وزیراعظم شہباز …
Read More »اوشین گیٹ کا دوباہ زیر سمندر آبدوز بھیجنے کا اعلان ،مسافروں کے لیے اشتہار بھی دے دیا
اوشین گیٹ کمپنی نے ایک مرتبہ پھر زیر سمندر جانے کے خواہش مند سیاحوں کے لیے سفر شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔امریکی جریدے نیویارک پوسٹ کے مطابق اوشین گیٹ ایکسپی ڈیشنز نے ٹائی ٹینک کی باقیات دیکھنے کے خواہش مندوں کے لیے ڈھائی لاکھ ڈالرز کا سیاحتی سفر کرانے …
Read More »سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے صدرعلوی، وفاقی وزراء کی ملاقاتیں
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے صدر مملکت عارف علوی، وفاقی وزیر مذہبی امور طلحہ محمود، وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ سمیت دیگر وزراء نے ملاقات کی۔خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی نیابت کرتے ہوئے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے اس سال حج …
Read More »عیدالاضحیٰ کا دوسرا روز ، سنت ابراہیمی کی ادائیگی جاری
لاہور، اسلام آباد، کراچی ، پشاور سمیت ملک کے مختلف مقامات پر عید کے دوسرے روز بھی صبح سے ہی سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے جانور قربان کئے جا رہے ہیں۔۔دوسری جانب کل کے مہمان آج بنیں گے میزبان، عید کے دوسرے روز بھی گھروں میں مزیدار پکوان تیار …
Read More »پنجاب کے مختلف شہروں میں عید کے دوسرے روز بارش سے موسم خوشگوار
پنجاب کے مختلف شہروں میں عید کے دوسرے روز بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔جھنگ، کمالیہ، گوجرہ، چکوال، ڈسکہ، گوجرانوالہ سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں آندھی کے ساتھ بارش ہوئی ہے۔اس کے علاوہ اسلام آباد، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں چند مقامات پر آندھی اور گرج …
Read More »گوگل نے کینیڈا میں مقامی نیوز لنکس کو ختم کرنے کا اعلان کر دیا
گوگل نے آن لائن نیوز ایکٹ کے تحت کینیڈا میں مقامی نیوز لنکس کو ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔چند روز قبل امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے بھی اعلان کیا تھا کہ کینیڈین حکومت کی جانب سے انٹرنیٹ کمپنیوں کے حوالے سے بنائے گئے نئے ایکٹ کے نفاذ سے قبل …
Read More »میکسیکو میں شدید گرمی، 100 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے
میکسیکو میں شدید گرمی سے گزشتہ دو ہفتوں کے دوران 100 سے زائد اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میکسیکو کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ زیادہ تر اموات ہیٹ سٹروک اور جسم میں پانی کی کمی کی وجہ سے ہوئی ہیں ۔وزارت صحت کے …
Read More »پاکستان ڈیفالٹ سے بچ گیا،آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) اور پاکستان کے درمیان 3 ارب ڈالر کا یہ اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کا معاہدہ ہے۔اعلامیے کے مطابق آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اسٹاف لیول معاہدے کی منظوری دے گا اور ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس جولائی کے وسط میں ہوگا، اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved