نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دے دی۔نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے 24 پیسے فی یونٹ مہنگی کی ہے جس کانوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ …
Read More »کیا کولڈ ڈرنکس میں استعمال ہونے والا سویٹنر کینسر کاسب بن رہا ہے؟
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی جانب سے ڈائیٹ کوک، سیون اَپ اور دیگر مصنوعات میں عام استعمال ہونے والے سویٹنر ’اسپارٹیم‘ کو رواں ماہ انسانوں میں کینسر کا ممکنہ باعث قرار دیے جانے کا امکان ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ڈبلیو ایچ او …
Read More »عرب امارات میں سوشل میڈیا پر دولت کی نمائش کرنے والا ایشیائی باشندہ گرفتار
متحدہ عرب امارات میں ایشیائی باشندے کی جانب سے دولت کی نمائش کرنے پر اماراتی قوانین کے تحت گرفتار کر لیا گیا، ایشیا ئی باشندے نے کاروں کے ایک شوروم میں اپنی دولت کی نمائش کرائی اور خود کو امیر ترین شخصیت کے طور پر ظاہر کیا۔ویڈیو میں دیکھا جا …
Read More »سویڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے مقام پر احتجاجی مظاہرہ
سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے مقام پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔مظاہرے میں مختلف ممالک سے ہزاروں مسلمانوں نے شرکت کی اور بے حرمتی کرنے والے شخص کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔دوسری جانب سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف مانچسٹر میں بھی احتجاج کیا گیا۔واضح …
Read More »بھارتی سیلابی ریلا 48 گھنٹوں میں شاہدرہ لاہور پہنچے گا، مانیٹرنگ کیمپس قائم
بھارت نے دریائے راوی میں 1 لاکھ 85 ہزار کیوسک کا سیلابی چھوڑ دیا، جسڑ کے مقام پر بہاؤ 30 ہزار کیوسک ہے، یہ ریلا اگلے 48 گھنٹوں میں شاہدرہ لاہور پہنچے گا۔نارووال کے ڈپٹی کمشنر چوہدری اشرف کے مطابق شکر گڑھ کے سرحدی گاؤں جلالہ میں 70 ہزار کیوسک …
Read More »قومی کرکٹ ٹیم آج سے سری لنکا میں پریکٹس شروع کرے گی
سری لنکا میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم آج سے پریکٹس شروع کرے گی۔ہمبنٹوٹا میں قومی ٹیم 11 اور 12 جولائی کو 2 روزہ وارم اپ میچ کھیلے گی۔قومی ٹیم اتوار کو سری لنکا پہنچی تھی، پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ 16 جولائی سے شروع ہوگا۔ دونوں ٹیموں …
Read More »ملک کے مختلف علاقوں میں آج پھر بارش ہوگی
محکمہ موسمیات نے آج بھی ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی کر دی، بالائی سندھ، پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان کے بعض علاقوں، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آج بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔گزشتہ روز تھرپارکر …
Read More »آئی ایم ایف کے مطالبے پر آج بجلی کے نرخوں میں مذید اضافہ
نیپرا آج بجلی کے نرخوں میں اضافے کی منظوری دے دے گی۔ تین درجہ بندیوں میں اضافہ 8؍، 7؍ اور 6؍ روپے فی یونٹ ہوگا۔یہ اضافہ آئی ایم ایف کے 3؍ ارب ڈالرز لون اسٹینڈ بائی انتظامی (ایس بی اے) کے حصول کےلیے لازمی ہے۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) …
Read More »یونان کشتی حادثے کا اہم کردار سلیم سنیارا گجرات سے گرفتار
یونان کشتی حادثے کا مرکزی کردار سلیم سنیارا گجرات سے گرفتار کرلیا گیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے مطابق ملزم سلیم سنیارا یونان کشتی حادثے کے مرکزی کردار آصف سنیارے کا بھائی ہے، ایف آئی اے ترجمان کے مطابق ملزم نے پاکستانیوں کو غیر قانونی راستے سے یورپ بھجوانے …
Read More »تھپڑوں والی کبڈی: کھلاڑی میچ کے دوران میدان میں ہلاک
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں تھپڑوں والی کبڈی میں ذاکر حسین نامی کھلاڑی چک 506 میں منعقد ہونے والے میلہ ہندال کندال کے مقابلے کے دوران پہلے گر کر بیہوش ہوگیا تھا۔موصولہ اطلاعات کے مطابق ذاکر حسین اس وقت دوران مقابلہ میدان میں گر گیا تھا جب مخالف کھلاڑی نے اس …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved