لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کو 19 نومبر کو شاہدرہ لاہور میں ورکرز کنونشن کی اجازت دے دی۔ پاکستان تحریک انصاف لاہور کی جانب سے شاہدرہ لاہور میں ورکرز کنونشن کی اجازت نہ دینے کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں درخواست پر سماعت ہوئی جہاں جسٹس علی باقر نجفی نے …
Read More »بھارت کے شبمن گل نے بابر اعظم سے پہلی پوزیشن چھین لی
آئی سی سی نے ون ڈےپلیئرذ کی اپ ڈیٹ رینکنگ جاری کر دی بھارت کے شبمن گل نے بابر اعظم سے پہلی پوزیشن چھین لیبھارت کے شبمن گل 830 پوائنٹس کے ساتھ عالمی رینکنگ میں پہلے نمبر پر آگئےبابر اعظم پہلی پوزیشن سے دوسرے نمبر پر چلے گئےبابر اعظم کے …
Read More »بشریٰ بی بی نے نیب پیشی سے معذرت کر لی
نیشنل کرائم ایجنسی 190 ملین پاؤنڈ کیس بشریٰ بی بی نے نیب پیشی سے معذرت کر لی بشریٰ بی بی نے اپنے وکیل نعیم حیدر پنجوتھہ کے توسط سے تحریری جواب جمع کروایا مجھے آج 2:30 بجے نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہونے کا نوٹس موصول ہوا، …
Read More »ایف آئی اے کراچی کی حوالہ ہنڈی کے کاروبار میں ملوث ملزمان کے خلاف کارروائی
ایف آئی اے اسٹیٹ بینکنگ سرکل کراچی کی ڈائریکٹر ایف آئی اے کراچی زون زعیم اقبال شیخ کی ہدایت پر حوالہ ہنڈی کے خلاف بڑی کارروائی کی گئی ہے، ڈپٹی ڈائریکٹر اسٹیٹ بینک سرکل کراچی ایاز مہر کی زیر نگرانی چھاپہ مار کاروائی کے دوران شہید ملت روڈ کراچی سے …
Read More »ایک ارب 70 کروڑ سے زائد کا ٹوائلٹ چُرانے والوں پر فرد جُرم عائد
برطانوی ووڈ اسٹاک میں واقع بلینم پیلس سے ایک ارب روپے سے زائد مالیت کا سونے کا ٹوائلٹ چوری کرنے والے 4 افراد پر فردِ جرم عائد کردی گئی۔یہ ٹوائلٹ 18 قیراط سونے سے بنا ہے جس کی قیمت 5.95 ملین ڈالرز (پاکستانی روپوں میں ایک ارب 70 کروڑ روپےسے …
Read More »ترکیہ پارلیمان نے کیفے، ریسٹورنٹس میں نیسلے، کوکاکولا کےاستعمال پر پابندی عائد کردی
ترکیہ کی پارلیمان نے غزہ تنازع کے دوران اسرائیل کی مبینہ حمایت کی وجہ سے اپنے ریسٹورنٹس سے کوکا کولا اور نیسلے کی مصنوعات کو ہٹادیا ہے۔پارلیمان نے ایک بیان میں کہا کہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ جو کمپنیاں اسرائیل کی حمایت کرتی ہیں انکی مصنوعات پارلیمنٹ کیمپس کےریسٹورنٹس …
Read More »فلسطین کی حمایت میں مارچ روکنے سے لندن پولیس چیف کا انکار
میٹروپولیٹن پولیس کمشنر سر مارک رولی نے فلسطین کی حمایت میں مارچ روکنے سے انکار کرتے ہوئے مارچ پر پابندی کے مطالبات کی تردید کی ہے کیونکہ ان پر کارروائی کرنے کا شدید سرکاری دباؤ تھا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق انہوں نے ہفتہ کے مارچ کو روکنے کے اپنے مطالبات کو …
Read More »نادرا سے فیملی رجسٹریشن سرٹیفیکیٹ حاصل کرنے کا آسان طریقہ
نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے فیملی رجسٹریشن سرٹیفیکیٹ سے متعلق آسان سہولت عوام کو فرام کردی ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر نادرا کی جانب سے فیملی رجسٹریشن سرٹیفیکیٹ حاصل کرنے کے مرحلے کو تفصیل کے ساتھ بتایا ہے نادرا کی جانب سے ایک اور شاندار سہولتاب …
Read More »چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات نہ کروانے پر جیل سپرنٹنڈنٹ کا جواب جمع
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی فون پر بیٹوں سے لندن میں ٹیلیفون پر بات نہ کروانے پر توہینِ عدالت کی سماعت آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین کے رخصت پر ہونے کے باعث پیر تک ملتوی کر دی گئی۔سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے عدالت میں جواب …
Read More »پی ٹی آئی کسی ریاستی ادارے سے لڑائی نہیں کرے گی: پاکستان تحریک انصاف
پاکستان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ پارٹی کسی ریاستی ادارے سے لڑنے نہیں جارہی اور سویلین بالادستی بمقابلہ اسٹیبلشمنٹ کے بیانیے کے ساتھ آئندہ الیکشن لڑنے کا فیصلہ نہیں کیا گیا۔پی ٹی آئی کے سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن نے پارٹی کے وکیل بیرسٹر گوہر خان کے اس بیانیے سے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved