Lastest News

جاپان میں سمندر کے اندر آتش فشاں پھٹنے سے ایک نیا جزیرہ ابھر آیا۔

جاپان کے موسمیاتی ادارے جے ایم اے کے مطابق Iwo Jima کے قریب بحر الکاہل میں یہ نیا جزیرہ سمندر میں ابھرا ہے۔جاپانی ادارے نے بتایا کہ یہ بے نام جزیرہ زیر سمندر آتش فشاں پھٹنے کا نتیجہ ہے۔سمندر میں اس کے ابھرنے کی تصویر بھی جاری کی گئی ہے۔اس …

Read More »

بنگلور میں کیویز کی بیٹنگ کے دوران بارش ہو جانے کی صورت میں میچ کے فاتح کا فیصلہ ہو گیا۔

سری لنکا اور نیوزی لینڈ کا میچ بنا نتیجے کے ختم ہونے کا امکان ختم، بنگلور میں کیویز کی بیٹنگ کے دوران بارش ہو جانے کی صورت میں میچ کے فاتح کا فیصلہ ہو گیا۔ ڈی ایل ایس میتھڈ کے تحت میچ کا نتیجا حاصل کرنے کیلئے دوسری اننگ میں …

Read More »

پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

پولیس نے صنم جاوید کو متعلقہ انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کرنے کے لیے جسمانی ریمانڈ طلب کیا۔ عدالت نے پی ٹی آئی کی کارکن صنم جاوید کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا۔پانچویں مقدمے میں گرفتار پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کولاہور …

Read More »

دور دراز سے لاہور ہائی کورٹ آنے والے سائلین کے کیسز مقامی عدالتوں میں منتقل

لاہور ہائیکورٹ میں انصاف کے حصول کے لیے دور دراز سے آنے والے سائلین کے کیسز ان کے قریبی بینچز میں منتقل کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے اورنوٹیفکیشن کے لیے سمری نگران پنجاب حکومت کو ارسال کردی گئی ہے۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ امیر بھٹی نے سائلین کو ان …

Read More »

چیف جسٹس نے اپنے متعدد انتظامی اختیارات رجسٹرارسپریم کورٹ کو تقویض کردیئے

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے متعدد انتظامی اختیارات رجسٹرارسپریم کورٹ کو تقویض کردیئے ہیں، اور نوٹیفکیشن کے مطابق رجسٹرار پبلک اکائونٹس کمیٹی سے متعلقہ معاملات میں با اختیار ہوں گی۔چیف جسٹس نے اپنے متعدد انتظامی اختیارات رجسٹرارسپریم کورٹ کو تقویض کردیئے ہیں، اور اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن …

Read More »

مردہ لڑکی کی بائیک پر اسپتال سے گھر منتقلی، 2 ڈاکٹرز معطل

بھارتی ریاست اُترپریش میں ایک نوجوان نے اپنی مردہ بہن کو اسپتال سے ایمبولینس کے بجائے بائیک پر لے جانے پر 2 ڈاکٹروں کو معطل کردیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مذکورہ واقعہ اترپریش کے ٹاؤن بیدھونا میں پیش آیا، جہاں ایک نوجوان اپنی مُردہ بہن کو ایمبولینس میں لے جانے …

Read More »

میٹرک امتحانات: سرکاری اسکولوں کے 80 فیصد طلبہ فیل ہونے پر استاذہ کے خلاف کیا کارروائی ہوگی؟

خیبرپختونخوا کے میٹرک امتحانات کا رزلٹ آگیا سرکاری اسکولوں کے 80 فیصد طلبہ فیل ہوگئے، جس پر محکمہ تعلیم نے مذکورہ اسکولوں کے اساتذہ کے خلاف کارروائی شروع کر دی اور اساتذہ کو ڈی موٹ کرنے کے لیے سفارشات تیار کر دیں۔محکمہ تعلیم کے مطابق 736 سرکاری اسکولوں کے 80 …

Read More »

غزہ: اسرائیلی حملے میں مزید 6 فلسطینی شہید

غزہ کے شہر خان یونس کے قریب اسرائیلی حملے میں 6 فلسطینی جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔فلسطینی میڈیا کے مطابق اسرائیلی بمباری میں ایک گھر کو بھی نشانہ بنایا گیا۔دوسری جانب غزہ میں جھڑپوں کے دوران ایک اور اسرائیلی فوجی مارا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں زمینی کارروائی …

Read More »

سرگودھا : زمین کے تنازع پر 4 افراد، اوکاڑہ میں 1قتل

سرگودھا میں زمین کے تنازع پر 4 افراد کو قتل کر کے ملزمان فرار ہو گئے۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان نے قصبہ مٹیلہ میں 3 اور گھلا پور میں 1 شخص کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق قتل ہونے والوں میں خاتون بھی شامل ہے، ملزمان …

Read More »

علامہ اقبال کا یومِ ولادت، مزار پر گارڈز کی تبدیلی

لاہور میں شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبال کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پُروقار تقریب منعقد ہوئی۔علامہ محمد اقبال کے 146ویں یومِ پیدائش پر آج پاک بحریہ کے دستے نے مزارِ اقبال کے اعزازی گارڈز کے فرائض سنبھال لیے۔تقریب کے مہمانِ خصوصی اسٹیشن کمانڈر پاکستان نیوی لاہور کموڈور ساجد …

Read More »