Lastest News

اسرائیلی فوج کا غزہ سٹی کو گھیرے میں لینے کا دعویٰ

اسرائیلی فوج نے غزہ سٹی کو گھیرے میں لینے کا دعویٰ کیا ہے۔اسرائیلی فوج کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ سٹی حماس کا مرکز ہے اور یہاں پیشرفت جاری ہے۔دوسری جانب امریکا کے وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن کا آج دورۂ اسرائیل شیڈول ہےاس سے قبل …

Read More »

ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ اسکواڈ میں تبدیلی کی منظوری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نیوزی لینڈ اسکواڈ میں تبدیلی کی منظوری دے دی۔ورلڈ کپ کے لیے میٹ ہینری کی جگہ 28 سالہ فاسٹ بولر کائل جیمی سن کو اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔آئی سی سی کی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نے اس تبدیلی کی منظوری دی۔میٹ …

Read More »

پاک فوج نے جنوبی وزیرستان میں 1000 ایکڑ اراضی پر کاشتکاری کا آغاز کر دیا

پاک فوج نے جنوبی وزیرستان کے علاقے زرملان میں 1000 ایکڑ اراضی پرکاشتکاری کا آغاز کردیا ہے۔ آئندہ چند سالوں میں بڑے پیمانے پر کاشتکاری کو بڑھایا جائے گا اور 41 ہزار ایکڑ اراضی کو کاشتکاری کے لیے موزوں بنایا جائے گا۔ اس منصوبے سے خطے کی زرعی پیداوار میں …

Read More »

اسرائیل کو اپنے دفاع کا حق نہیں، وہ قابض ہے، روس

روس نے دوٹوک اعلان کیا ہے کہ اسرائیل کو اپنے دفاع کا کوئی حق نہیں، وہ قابض ہے۔روس نے واضح کیا کہ اقوام متحدہ کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ اسرائیل کو غزہ میں زمینی کارروائی کا مینڈیٹ دے۔اس موقع پر روس نے بحران خطے میں پھیلنے سے روکنے …

Read More »

کرکٹ ورلڈ کپ: آج نیدر لینڈز کا مقابلہ افغانستان سے ہوگا

کرکٹ ورلڈ کپ میں آج نیدر لینڈز کی ٹیم بڑی ٹیموں کو شکست دینے والی افغانستان ٹیم سے مدمقابل ہوگی۔دونوں ٹیموں کے درمیان میچ لکھنؤ میں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے شروع ہوگا، افغانستان کی ٹیم 6 پوائنس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر چھٹے نمبر پر موجود ہے …

Read More »

الیکشن کمیشن کا انتخابات کی تاریخ کا اعلان

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کا صدر مملکت کو خط، خط میں صدر مملکت خداداد پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کو لکھا گیا ہے کہ ہم نے غور خوض کے بعد عام انتخابات کیلئے 11 فروری کی تاریخ طے کی ہےجبکہ صدر نے الیکشن کمیشن کی دی گئی تاریخ سے …

Read More »

آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج کی تعیناتی درست قرار دینے کا فیصلہ چیلنج جج کی تعیناتی کی منظوری شہباز شریف کابینہ نے دی

چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں جیل ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج کی تعیناتی درست قرار دینے کے سنگل بینچ کے فیصلے کو بھی چیلنج کیا گیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے …

Read More »

سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کا فلسطین میں امدادی کارروائیوں کے لیے دو کروڑ سعودی ریال کا عطیہ

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب نے غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کے لیے امدادی رقوم جمع کرنے کی مہم شروع کی ہے۔ سرکاری سعودی پریس ایجنسی کا کہنا ہے کہ شاہ سلمان نے فنڈ میں تقریباً 8 ملین ڈالر کا عطیہ دیا ہے اور ولی عہد …

Read More »

عمران خان کو سلو پوائزننگ کی کوئی علامات نہیں ہیں: ڈاکٹر فیصل سلطان

اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے بعد صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ ’عمران خان سے اڈیالہ جیل میں نہ صرف ملاقات ہوئی بلکہ ان کا مختصر سا طبی معائنہ بھی کیا۔‘ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا تھا کہ ’عمران خان صحت مند نظر …

Read More »

پی ٹی آئی ہر سیٹ پر الیکشن لڑے مقابلہ کرے. چیرمین پی ٹی کا جیل سے پیغام

سینئر قانون دان حامد خان نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی ہدایت پر پی ٹی آئی الیکشن میں بھرپور حصہ لیتے ہوئے ہر سیٹ پر الیکشن لڑے گی۔سینئر قانون دان حامد خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مختلف مقدمات پر چیئرمین …

Read More »