Lastest News

قرآن پاک کی بے حرمتی ناقابل قبول : اسلامی ممالک ٹھوس اقدامات کریں ، او آئی سی

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے پر اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طحہٰ نے زور دیا ہے کہ تمام اسلامی ممالک قرآن پاک اور پیغمبر اسلام کی توہین کے واقعات کی روک تھام کیلئے اجتماعی اور …

Read More »

فرانسیسی پولیس کے ہاتھوں نوجوان کے قتل پر عینی شاہدین سامنے آگئے

فرانسیسی پولیس کے ہاتھوں نوجوان کے قتل کے واقعے کے پانچویں روز بھی پرتشدد مظاہرے جاری ہیں جبکہ افسوسناک واقعے کے عینی شاہد کی آڈیو منظر عام پر آ گئی ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فرانس میں پولیس کے ہاتھوں نوجوان کی ہلاکت کے خلاف پرتشدد مظاہرے پانچویں روز …

Read More »

بحیرہ اوقیانوس میں غرق ہونے والی ٹائٹین آبدوز بارے نئی تفصیلات منظر عام پر آگئیں

بحر اوقیانوس کے گہرے پانیوں میں ٹائی ٹینک کے ملبے کی جانب سفر کرتے ہوئے دباؤ کے باعث تباہ ہونے والی ٹائٹن آبدوز کو تلاش کرنے والے ماہرین کی ٹیم کے سربراہ ریسکیو آپریشن کی تفصیلات سناتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے۔ایڈ کاسانو Pelagic Research Services کے چیف ایگزیکٹو ہیں اور نیویارک …

Read More »

پاکستانی خاتون برطانیہ کے شاہ چارلس کی مشیرِ خاص مقرر

برطانیہ کے شاہ چارلس نے پہلی بار برٹش پاکستانی خاتون کو اپنا مشیرِ خاص مقرر کر دیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق بکنگھم پیلس میں برٹش پاکستانی خاتون بہترین قومی اور بین الاقوامی امور کی ماہر ہیں، نسلی اقلیت سے تعلق رکھنے والی خاتون کو اشتہار کے ذریعے میرٹ پر بھرتی کیا …

Read More »

پی آئی اے نے 900 سے زائد حجاج کرام کو وطن واپس پہنچا دیا

پہلی پرواز پی کے 760 کے ذریعے 329 حجاج کرام لاہور پہنچ گئے۔لاہور ائیر پورٹ پر پی آئی اے کے سٹیشن منیجر علی عباس شاہ، حج منیجر میاں سہیل محمود نے حجاج کرام کا استقبال کیا، واپس آنے والے حجاج کرام کو پی آئی اے کی جانب سے پھولوں کے …

Read More »

کل سے ملک بھر میں مون سون بارشوں کا آغاز ہوگا

محکمہ موسمیات نے 3 سے 8 جولائی تک ملک بھر میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی کر دی ، بحیرہ عرب میں مرطوب ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہو رہی ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق 3 جولائی سے شروع ہونے والا مون سون بارشوں کے سلسلے کے تحت 8 …

Read More »

نواز شریف سے لیگ یو اے ای کے عہدیداران کی ملاقات

مسلم لیگ ن کے قائد سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف سے مسلم لیگ (ن) یو اے ای کے عہدیداروں نے ملاقات کی ہے۔وفد کی قیادت مسلم لیگ (ن) یو اے ای کے صدر غلام مصطفیٰ مغل نے کی، ملاقات میں پارٹی کی چیف آرگنائزر مریم نواز اور مسلم لیگ …

Read More »

دریائے ستلج میں 6 دوست نہاتے ہوئے ڈوب گئے

کنگن پورکے مقام پر دریائے ستلج میں 6 دوست نہاتے ہوئے ڈوب گئے، ریسکیو ٹیم نے بروقت آپریشن کر کے 5 کو زندہ بچا لیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ایک لڑکا تاحال لاپتہ ہے جس کی تلاش جاری ہے جبکہ زندہ بچ جانے والے 5 لڑکوں کو ہسپتال منتقل کر دیا …

Read More »

آئی سی سی ورلڈکپ : کون سی 2 ٹیمیں کوآلیفائی راؤنڈ جیتیں گی؟

رواں برس اکتوبر میں کرکٹ کا سب سے بڑا ایونٹ آئی سی سی مینز ون ڈے ورلڈ کپ بھارت میں سجنے جارہا ہے جس کے لیے تیاریوں کا آغاز ابھی سے شروع ہوگیا ہے اور اسی کے پیشِ نظر زمبابوے میں سپر سکس مرحلہ جاری ہے جس کے اختتام پر …

Read More »

دیوار سے نہ لگایا جائے ورنہ سخت رد عمل دیا جائےگا ، وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے فوری طورپر نیا قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی) ایوارڈ لانے کا مطالبہ کر دیا۔ ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ وفاق نے بلوچستان کے ساتھ وعدے وفا نہ کرنےکی روایت برقرار رکھی، 30 جون تک نہ پی پی ایل کے واجبات ملے …

Read More »