وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے ملاقات میں سٹیٹ بینک میں 2 ارب ڈالر جمع کرانے پر سعودی ولی عہد کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔ وزیراعظم نے سعودی قیادت کا پاکستان کے لیے فراخدلانہ اور غیر متزلزل حمایت پر شکریہ ادا کیا، انہوں نے …
Read More »توشہ خانہ کیس: ٹرائل کورٹ کا فیصلہ پھر چیلنج، درخواست کل سماعت کیلئے مقرر
چئیرمین تحریک انصاف نے توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار دینے کا ٹرائل کورٹ کا اسلام آباد ہائیکورٹ فیصلہ چیلنج کردیا، درخواست کل سماعت کے لیے مقرر ہو گئی، اسلام آباد ہائی کورٹ نے درخواست کل اعتراضات کے ساتھ مقرر کر دی۔رجسٹرار آفس نے کیس مقرر کرنے کی کاز لسٹ …
Read More »آئی بی نے وزیراعظم کو ایک سالہ کارکردگی رپورٹ پیش کردی
وزیراعظم شہبازشریف کو انٹیلی جنس بیورو کی ایک سال کی کارکردگی رپورٹ پیش کردی گئی، آئی بی کے ڈائریکٹر جنرل فواد اسداللہ خان نے رپورٹ وزیراعظم کو پیش کی۔وزیراعظم نے انٹیلی جنس بیورو کی ایک سال کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی سلامتی، خودمختاری، …
Read More »سٹاک مارکیٹ 14ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
پاکستان اور بین الاقوامی ادارے (آئی ایم ایف) معاہدے کے بعد سعودی عرب سے ملنے والی اربوں ڈا لرز کی رقم ملنے پر حصص مارکیٹ میں زبردست تیزی کے باعث 45 ہزار کی نفسیاتی حد بحال ہو گئی، سرمایہ کاروں کو اربوں روپے کا فائدہ ہوا۔حصص مارکیٹ میں کاروبار کا …
Read More »سندھ سولر انرجی، لاہور بائی پاس سمیت دیگر منصوبوں کی منظوری، ایکنک اجلاس اعلامیہ
وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی ایکنک نے متعدد ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی۔ایکنک کے اعلامیے کے مطابق چاروں صوبوں میں زرعی ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کیا جائے گا، سولر منصوبے کے فیز ون پر نوے ارب روپے لاگت آئے گی، تیس …
Read More »بڑی اتحادی جماعت کا حکومت کو 8 اگست کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کا مشورہ
پاکستان پیپلز پارٹی نے حکومت کو 8 اگست کو تمام اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز دے دی۔وفاقی وزیر تجارت نوید قمر نے پارلیمنٹ ہاؤس میں غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اسمبلیاں تحلیل کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت کو کرنا ہے، پیپلز پارٹی انتخابات سے قبل انتخابی اصلاحات چاہتی …
Read More »بیرون ممالک میں استقبال کرنیوالوں کےچہرے کہہ رہے ہوتے ہیں،آ گئے پیسے مانگنے، شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے آئی ایم ایف پروگرام خوشی سے نہیں مجبوری میں قبول کیا ، قرضوں سے جان چھڑانے کیلئے ملکر کام کرنا ہو گا۔پشاور میں فاٹا یونیورسٹی میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا …
Read More »پرویز الہٰی کی ضمانت منظور ، رہائی کا حکم
بینکنگ کورٹ لاہور نے منی لانڈرنگ کیس میں پی ٹی آئی کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پرویز الہیٰ کی بعد ازگرفتاری درخواست ضمانت منظور کرلی۔بینکنگ کورٹ نے پرویز الٰہی کی درخواست پر سماعت کی ، عدالت کے جج اسلم گوندل نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ ایف آئی اے نے …
Read More »کویت کا سویڈش زبان میں قرآن مجید کے1لاکھ نسخوں کی اشاعت کا اعلان
کویتی وزیراعظم نے کیئر اتھارٹی کو قرآن پاک کی طباعت اور اشاعت کی ذمہ داری سونپ دی ہے، نسخوں کی تیاری کے بعد سویڈن میں تقسیم کیے جائیں گے۔کویت نے سویڈش زبان میں قرآن مجید کے ایک لاکھ نسخے شائع کرنے کا اعلان کر دیا۔کویتی حکومت کی جانب سے سویڈش …
Read More »ماؤنٹ ایورسٹ کے قریب ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 5 افراد ہلاک
نیپال میں ایک مسافر بردار ہیلی کاپٹر ماؤنٹ ایورسٹ کے قریب گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے، جب کہ ایک لاپتہ ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیپال میں مسافر بردار ہیلی کاپٹر NA-MV نے سورکے ہوائی اڈے سے کھٹمنڈو کے لیے پرواز بھری …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved