Lastest News

اسلام آباد ہائی کورٹ کے احکامات پر تفتیشی نظام کی مضبوطی کیلئے پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ قائم

اسلام آباد ہائی کورٹ کے احکامات پر تفتیشی نظام کی مضبوطی کیلئے پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ قائم کردیا گیا، وفاقی دارالحکومت میں میں بغیر پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ فوجداری کیسز چلائے جا رہے تھے۔اسلام آبادہائیکورٹ کےاحکامات کےبعد تفتیشی نظام کی مضبوطی کیلئے اسلام آباد پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ قائم کردیا گیا ہے، اور فیڈرل پراسیکیوشن سروس …

Read More »

ملک کے مختلف علاقوں زلزلہ

ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کے جھٹکے صبح 9 بجکر چار منٹ پر محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلے کی گہرائی 35 کلو میٹر جبکہ مرکز کشمیر بھارت کا سرحدی علاقہ ہےاس سے قبل سوات میں مینگورہ شہر اور گرد و …

Read More »

بھارت نے کینیڈا کے سامنے سرینڈر کردیا، سکھ رہنما کے قتل کی تحقیقات پر آمادہ

وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہا کہ بھارت کینیڈا کے ساتھ سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجار کے قتل کی تحقیقات میں تعاون کرے گا۔میڈیا کے مطابق بھارت 18 جون کو ہردیپ سنگھ نجار کے قتل میں بھارتی ایجنٹوں کے ملوث ہونے کے الزامات پر ثبوت فراہم کرے۔ایس جے شنکر …

Read More »

بنوں میں پولیس چیک پوسٹ پر شرپسندوں کا حملہ

ڈومیل چیک پوسٹ پر شرپسندوں کے حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا جب کہ پولیس کی جوابی کارروائی میں حملہ آور فرار ہوگئے۔خیبر پختون خوا کے ضلع بنوں کے علاقے ڈومیل میں واقع سپینہ تنگی چیک پوسٹ پر شرپسندوں نے حملہ کردیا، تاہم خوش قسمتی سے حملے میں پولیس …

Read More »

اسرائیلی فوج نے رات گئے مسجد پر بم برسادئے، 50 نمازی شہید

اسرائیلی فوج نے غزہ میں رات گئے مسجد پر بم برسائے، جس کے نیتجے میں 50 نمازی شہید ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق حملے میں 50نمازی شہید ہوگئے۔رپورٹ کے مطابق غزہ الصابرہ محلے میں واقع مسجد العمری الکبیر پر حملے میں درجنوں نمازی زخمی بھی ہوئے۔دوسری جانب اسرائیلی فوج ایک بار …

Read More »

امریکی و چینی صدور کی کیلی فورنیا میں ملاقات

امریکی صدر جو بائیڈن اور چین کے صدر شی جنگ پنگ کے درمیان کیلی فورنیا میں ملاقات ہوئی، دونوں رہنماؤں نے تناؤ کم کرنے کی بات کی۔رپورٹس کے مطابق عالمی رہنماؤں نے ایک دوسرے سے ہاتھ بھی ملایا۔اس موقع پر جوبائیڈن نے کہا کہ تناؤ کو تصادم کی طرف نہیں …

Read More »

بائیڈن کا پاکستانی امریکن کو وفاقی اپیلز کورٹ میں جج نامزد کرنے کا فیصلہ

امریکی صدر جوبائیڈن نے وفاقی اپیلز کورٹ میں پاکستانی امریکن عدیل منگی کو جج نامزد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔امریکی میڈیا کے مطابق 46 برس کے عدیل منگی کا تعلق کراچی سے ہے۔سینیٹ سے منظوری کے بعد وہ امریکی تاریخ میں فیڈرل اپیلیٹ کورٹ کے پہلے مسلم جج بن جائیں گے۔امریکی …

Read More »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد مہنگائی پر قابو پانے کا مطالبہ

وفاقی حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں میں کمی کئے جانے کے بعد شہریوں نے حکومت سے روزمرہ اشیاء کی قیمتوں اور ٹرانسپورٹرز کے کرایوں میں کمی کا مطالبہ کیا ہے ہے، واضح رہے کہ گزشتہ رات پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا، …

Read More »

سلامتی کونسل کا غزہ میں جنگ میں وقفے کا مطالبہ

غزہ پر اسرائیلی حملوں کے 40 روز بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ میں انسانی بنیاد پر جنگ میں وقفے کا مطالبہ کردیا۔سلامتی کونسل میں مالٹا کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد کے حق میں 12 ووٹ آئے جبکہ امریکا، برطانیہ اور روس نے ووٹنگ میں حصہ …

Read More »

چار اوباشوں کی یتیم لڑکے سے اجتماعی زیادتی

منڈی بہاء الدین میں 13 سالہ لڑکے کو مبینہ طور پر متعدد بار اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، بچے کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔بیوہ ماں نے الزام لگایا کہ ملزمان نے 6 ماہ قبل بیٹے کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی …

Read More »