بنوں میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ، 3 سکیورٹی اہلکاروں سمیت 9 افراد زخمی

Share

خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں میرانشاہ روڈ پر سکیورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ہے، دھماکے کے نتیجے میں تین سکیورٹی اہلکاروں سمیت نو افراد زخمی ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق دھماکے کی نوعیت اور محرکات معلوم کئے جا رہے ہیں، جبکہ فورسز پر ہونے والا دھماکہ خود کش بتایا جا رہا ہے۔

Check Also

کراچی سو بچوں سے بد فعلی کا مجرم ساتھ سمیت گرفتار

Share کراچی میں پولیس کی ایسٹ انویسٹگیشن ون ٹیم نے ٹیپو سلطان کے علاقے میں …