Lastest News

ورلڈ کپ : پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان آج ٹاکرا ہوگا

پاکستان کرکٹ ٹیم اپنا ساتواں میچ آج بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گی، اس میچ کے لیے قومی ٹیم میں 3 تبدیلیوں کا امکان ہے۔میگا ایونٹ کے 31 ویں میچ میں پاکستان ٹیم اپنے ساتویں میچ میں آج بنگلادیش کے مدمقابل آرہی ہے، میچ کوکلتہ کے ایڈن گارڈنز میں کھیلا …

Read More »

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت مزید بڑھ گئی

انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافے کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کی ابتداء میں 6 پیسے مہنگا ہو کر ملکی تبادلہ منڈیوں میں ڈالر کی خرید و فروخت 281 روپے ایک پیسے پر پہنچ گئی۔واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹر بینک …

Read More »

وفاقی حکومت نے نیب ترامیم فیصلے کےخلاف اپیل کی پہلی سماعت پر ہی التوا مانگ لیا

سپریم کورٹ میں نیب ترامیم فیصلے کے خلاف وفاقی حکومت نے انٹرا کورٹ اپیل کی پہلی سماعت پر ہی کیس میں التوا مانگ لیا، اور استدعا کی کہ کیس کی سماعت چھ نومبر سے شروع ہونے والے ہفتے تک ملتوی کی جائے۔سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیس کے فیصلے کے …

Read More »

الیکشن کمیشن میں نگراں وفاقی وزرا کی سیاسی وابستگی کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

الیکشن کمیشن نے نگراں وفاقی وزرا کے خلاف درخواست پر دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ درخواست گزار کا مؤقف ہے کہ فواد حسن فواد اور احد چیمہ گزشتہ حکومت میں اہم پوسٹوں پر تعینات تھے۔الیکشن کمیشن میں نگراں وفاقی وزرا کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، چیف …

Read More »

بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ، القادر ٹرسٹ کیس میں ضمانت میں 15 نومبر تک توسیع

احتساب عدالت نے سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی توشہ اور 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں 15 نومبر تک توسیع کردی ہے۔ جب کہ نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ نیب بتا چکا ہے کہ بشریٰ بی بی کی گرفتار مطلوب نہیں ہے۔اسلام آباد کی احتساب عدالت میں عمران …

Read More »

ساڑھے 81 کروڑ بھارتیوں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک

ساڑھے 81 کروڑ بھارتیوں سے متعلق حساس معلومات ڈارک ویب پر لیک ہوگئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق کروڑوں بھارتیوں سے متعلق حساس معلومات ڈارک ویب پر سامنے آنا ممکنہ طور پر بھارتی تاریخ میں سب سے بڑا ڈیٹا لیک اسکینڈل ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ اس لیک پر ایک ہیکر نے …

Read More »

غیر قانونی طور پر مقیم افغانیوں کی واپسی کا آخری روز، کل سے کریک ڈاؤن ہوگا

وفاقی حکومت کے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو اپنے ملکوں کو واپس بھیجے جانے کے فیصلے کے مطابق اب تک 90 ہزار سے زیادہ افغان مہاجرین طورخم بارڈر سے واپس جاچکے ہیں۔وفاقی حکومت کے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو ان کے ملک بھیجے جانے …

Read More »

غزہ: جنگ بندی کا مطالبہ کرنے پر برطانوی عہدیدار برطرف

غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے پر برطانوی عہدیدار سرکاری عہدے سے برطرف کر دیا گیا۔برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کے مطابق حکومت کا کہنا ہے کہ برطرف کیے گئے پال بریسٹو نے ایسے تبصرے کیے جو اجتماعی ذمہ داری کے اصولوں سے مطابقت نہیں رکھتے۔گزشتہ ہفتے برطانوی …

Read More »

سائفرکیس: آج سرکاری گواہاں کے بیانات ریکارڈ کئےجائیں گے

سائفرکیس میں آج سرکاری گواہاں کے بیانات ریکارڈ کئےجائیں گے، جج ابوالحسنات ذوالقرنین اڈیالہ جیل میں سماعت کریں گے۔سماعت کے دوران سرکاری گواہاں کے بیانات ریکارڈ کئے جائیں گے، گواہان میں نادر خان، عمران ساجد، محمد نعمان، شمعون اور فرخ عباس شامل ہیں۔گزشتہ سماعت پر ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ نہ …

Read More »

غزہ میں رہائشی عمارتوں و اسپتالوں پر اسرائیلی حملے، شہداء کی تعداد 8 ہزار سے تجاوز کر گئی

فلسطین کے اسپتالوں اور نواحی علاقوں کو بھی اسرائیل کی جانب سے بمباری کا نشانہ بنایا جا رہا ہے جب کہ صہیونی فوج کی القدس سمیت شمالی غزہ کے تمام دس اسپتالوں کو خالی کرنے کی وارننگ بھی جاری کردی۔الجزیرہ کے مطابق فلسطین ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کا کہنا ہے کہ …

Read More »