آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو 70 رنز سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔یہ مقابلہ ممبئی کے وانکھیڈے اسٹیڈیم میں کھیلا گیا جہاں بھارتی کپتان روہت شرما نے کیویز کو فیلڈنگ کی دعوت دی۔بھارت نے مقررہ 50 …
Read More »ہیلتھ ایمرجنسی نافذ: ہفتے کو 8 اضلاع میں تعلیمی ادارے، دفاتر بند کرنے کا فیصلہ
سموگ کی صورتحال کے پیش نظر پنجاب حکومت نے ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے ہفتے کو پنجاب کے 8 اضلاع میں تعلیمی ادارے، دفاتر بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔سموگ کی صورتحال سے متعلق نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کے زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے انسداد سموگ کا اہم اجلاس …
Read More »حج پالیسی 2024ء منظور، اعلان کل کیا جائے گا
وفاقی کابینہ نے نظر ثانی شدہ حج پالیسی 2024 کی منظوری دے دی، وفاقی وزیر مذہبی امور انیق احمد کل حج پالیسی 2024ء کا اعلان کریں گےنگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کے زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، ذرائع کے مطابق حج پالیسی پر تین رکنی وزارتی کمیٹی کی …
Read More »قومی ٹیم کا تمام کوچنگ اسٹاف عہدوں سے فارغ، آرتھر کی جگہ حفیظ ڈائریکٹر مقرر
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی سی بی کے تمام کو چنگ اسٹاف کو عہدوں سے ہٹادیا اور سابق کپتان محمد حفیظ کو مکی آرتھر کی جگہ ٹیم ڈائریکٹر مقرر کر دیا۔بدھ کو پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف کی ٹیم مینجمنٹ اور بابر اعظم سے لاہور …
Read More »شان مسعود ٹیسٹ، شاہین آفریدی ٹی ٹوئنٹی کےکپتان مقرر
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے شان مسعود کو ٹیسٹ ٹیم کا کپتان اور شاہین آفریدی کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان مقرر کردیا۔پی سی بی کی جانب سے دونوں فارمیٹ کے نئے کپتانوں کا اعلان سوشل میڈیا پر کیا گیا ہے۔ Presenting our captains 🇵🇰@shani_official has been appointed …
Read More »جیل میں 190ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں نیب کی عمران خان سے ڈیڑھ گھنٹہ
قومی احتساب بیورو(نیب) کی ٹیم نے 190ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے اڈیالا جیل میں تفتیش کی۔جیل ذرائع کے مطابق نیب ٹیم میں میاں عمرندیم، عاصم منیر، پراسیکیوٹرز روح الامین اورہارون بلوچ شامل تھے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب کی 4 رکنی ٹیم …
Read More »سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 7 دہشتگرد ہلاک ہوگئے
ٹانک میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ٹانک کے علاقے کری مچھن خیل میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا، اس دوران سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ …
Read More »بابر اعظم نے کپتانی چھوڑ دی
کوچنگ سٹاف کی بھی چھٹی بابر اعظم نے پی سی بی کی جانب سے صرف ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی کی پیشکش قبول کرنے سے انکار کرتے ہوئے کپتانی چھوڑنے کا فیصلہ کیا۔بابر اعظم نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے تمام فارمیٹ کی کپتانی سے دستبردار ہونے کا اعلان …
Read More »لاہور سے ملنے والی بوری بند لاشوں کی شناخت ہو گئی
صوبائی دارالحکومت لاہور سے گزشتہ روز ڈرم سے ملنے والی بوری بند لاشوں کی شناخت ہوگئی ۔۔۔ پولیس کا کہنا ہے کہ قتل ہونے والے دونوں میاں بیوی تھے اور انہیں جائیداد کے تنازعہ پر قتل کیا گیا۔گزشتہ روز لاہور کے علاقے نشتر کالونی کماہاں کے قریب ڈرم سے خاتون …
Read More »کوہلی سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ کر کر دنیا میں پہلے نمبر پر آگئے
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے دوران بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی اپنے ہی ملک کے لیجنڈ کرکٹر سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ کر دنیا میں پہلے نمبر پر آگئے، انہوں نے ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ 49 سنچریوں کا ریکارڈ توڑا۔ویرات کوہلی نے ممبئی کے وانکھیڈے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved