برلن میں یورپی سربراہ کے اجلاس کے موقع پر جرمن خاتون وزیرخارجہ کو بوسہ دینے کی کوشش پرکروشیا کے 65 سالہ وزیرخارجہ گورڈن گرلک ریڈمین کو شدید تنقید کاسامنا ہے، جس کے بعد وزیر موصوف کی جانب سے معافی مانگ لی گئی۔یہ واقعہ جمعرات کو برلن میں یورپی سربراہ اجلاس …
Read More »کرکٹ ورلڈکپ: آج بنگلادیش اور سری لنکا مدمقابل ہوں گے
بھارت میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے 38 ویں میچ میں آج بنگلادیش کا مقابلہ سری لنکا سے ہوگا۔دونوں ٹیموں کے درمیان میچ دہلی کے ارن جیٹلی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے شروع ہوگا۔بنگلادیش کی ٹیم میگا ایونٹ میں اب تک 7 میچز میں …
Read More »غزہ پر آج صبح مسلسل اسرائیلی بمباری، 27 فلسطینی شہید
غزہ پر آج صبح مسلسل اسرائیلی بمباری میں کم از کم 27 فلسطینی شہید ہو گئے۔عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں آج 15 افراد رفح کے قریبی علاقے تل السلطان میں، 10 افراد الزاویدا میں اور 2 افراد جبالیہ کیمپ میں شہید ہوئے۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کی جانب سے …
Read More »لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں دوسرے نمبر پر آگیا
پاکستان کا دوسرا بڑا شہر لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں آج دوسرے نمبر پر ہے۔ایئر کوالٹی انڈیکس کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق لاہور کی فضا خطرناک حد تک مضرِ صحت ہے جس کی فضا میں آلودگی 281 پرٹیکیولیٹ میٹر ریکارڈ کی گئی …
Read More »ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی پر سری لنکن بورڈ فارغ
آئی سی سی ورلڈ کپ میں سری لنکا کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی پر سری لنکا کے وزیرِ کھیل روشن رانا سنگھے نے کرکٹ بورڈ کو فارغ کر دیا۔غیر ملکی خبر ایجسنی کے مطابق وزیرِ کھیل کے کرپشن کے الزامات پر بورڈ سے تعلقات کشیدہ تھے، سری لنکا بورڈ کو …
Read More »چیئرمین پی ٹی آئی، شاہ محمود کیخلاف 3 کیسز، سماعت بغیر کارروائی ملتوی
اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے خلاف احتجاج، توڑ پھوڑ سے متعلق 3 کیسز کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی۔انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے سماعت کی۔عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی …
Read More »غزہ :اسرائیل کے ایک رات میں ڈھائی ہزار حملے، شہید فلسطینیوں کی تعداد 9 ہزار770 ہوگئی
حماس کے حملے کے بعد غزہ میں اسرائیلی بمباری کو ایک ماہ مکمل ہوگیا۔ نہتے فلسطینیوں پر اسرائیل نے ایک رات میں ڈھائی ہزار حملےکر ڈالے، جن میں مزید 280 فلسطینی شہید ہوگئے۔ اب تک شہید ہونے والوں کی تعداد 9 ہزار9 770 ہوچکی ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم نے واضح کیا …
Read More »عمران خان اور شاہ محمود کی ضمانت کی درخواستیں ایک ساتھ سماعت کے لئے مقرر
خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے 14 نومبر کو شاہ محمود قریشی کیس چیئرمین پی ٹی آئی کے ساتھ مقرر کر دیا اور ریمارکس دیئے کہ جیل میں ہی دونوں کیسز کی سماعت کر لیں گے۔انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں احتجاج توڑ پھوڑ کے تناظر …
Read More »خیبرپختونخوا سے افغان باشندوں کا انخلا جاری، گُزشتہ روز6 ہزار سے زائد افغانستان لوٹ گئے
طورخم بارڈر کے ذریعے خیبرپختونخوا میں غیرقانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کا انخلا جاری ہے، گُزشتہ روز6,584 افراد افغانستان لوٹ گئے۔محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گُزشتہ روز 6,584 افراد افغانستان واپس لوٹے، جن میں 892 خاندان، 1878مرد، 1624 خواتین اور 3082 بچے شامل …
Read More »لکی مروت میں دھماکا ، ڈیرہ اسماعیل خان میں تازہ دہشتگرد حملہ، 2 جاں بحق اور متعدد زخمی
لکی مروت میں تھانہ برگی کے علاقہ اوژاکئی میں دھماکے سے 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے، دوسری طرف ڈی آئی خان تحصیل کلاچی کے علاقہ روڑی میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے فائرنگ کی اور پولیس کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار ہوگئے۔ جبکہ …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved