انگلش فٹ بال ٹیم مانچسٹر یونائیٹڈ کی جانب سے پاکستانی کرکٹر نسیم شاہ کی تصویر شیئر کی گئی ہے جو اس وقت انجری سے صحت یاب ہو رہے ہیں۔نسیم شاہ کندھے کی انجری کی وجہ سے آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2023 سے باہر ہوگئے تھے۔حال ہی میں …
Read More »آئی ایم ایف کا پاکستان سے ٹیوب ویلز پر سبسڈی واپس لینے کا مطالبہ
آئی ایم ایف نے پاکستان سے ٹیوب ویلز پر سبسڈی واپس لے کر سولرائزیشن اسکیم کی تجویز دی ہے، جب کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ٹیوب ویلزصارفین کوسبسڈی نہیں ملے گی۔پاکستان اور آئی ایم ایف جائزہ مشن کے مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے، مذاکرات میں وزارت توانائی اور …
Read More »پرویزالہیٰ کے گھر اہم شخصیت کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ
سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پی ٹی آئی صدر پرویزالہیٰ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہیں، پولیس نے ان کے گھر میں اہم شخصیت کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مارا ہے، ذرائع کے مطابق پولیس پی ٹی آئی رہنما میجر ریٹائرڈ طاہر صادق کو لاہور میں تلاش کر رہی ہے، …
Read More »غیر قانونی طور پر لیبیا سے پاکستان آنے والے 15 مسافر گرفتار
ایف آئی اے امیگریشن نے فیصل آباد ائرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی پاسپورٹ پر لیبیا سے پاکستان آنے والے 15 مسافروں کو گرفتار کر لیا۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق 15 ملزمان بین الاقوامی پرواز کے ذریعے دوسرے شہریوں کے پاسپورٹ کا استعمال کرتے ہوئے لیبیا سے پاکستان …
Read More »ن لیگ نے 33 رکنی منشور کمیٹی کا اعلان کر دیا
مسلم لیگ (ن) نے منشور کمیٹی کے ارکان کا اعلان کر دیا، کمیٹی کے ارکان کی تعداد 33 ہے اور چئیرمین سینیٹرعرفان صدیقی کو بنایا گیا ہے۔ن لیگ نے 33 رکنی منشور کمیٹی کا اعلان کردیا ہے، اور پارٹی صدر شہباز شریف کی منظوری سے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے …
Read More »آج سائفر کیس کی سماعت میں 3 سرکاری گواہوں کو پیش ہوں گے
سائفر کیس کی سماعت آج ہورہی ہے جس میں مزید 3 سرکاری گواہوں کو آج عدالت میں پیش کئے جانے کا امکان ہے، تینوں گواہان کا تعلق وزارت خارجہ سے ہے۔تحریک انصاف کے چیئرمین کے خلاف سائفرکیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہورہی ہے، کیس کی سماعت خصوصی عدالت کے …
Read More »ورلڈکپ: بنگلادیش نے سری لنکا کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی
آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے 38 ویں میچ میں بنگلادیش نے سری لنکا کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔نئی دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں کھیلےگئے میچ میں بنگلادیش نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ سری لنکا نے پہلےکھیلتے ہوئے بنگلادیش 279 رن بنائے، سری …
Read More »لیفٹیننٹ کرنل سمیت 4 فوجی شہید، 3 دہشتگرد ہلاک
ضلع خیبر کے علاقے تیراہ میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل محمد حسن حیدر سمیت 4 فوجی جوان شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی …
Read More »سونے کی خوردبرد میں ملوث ملزم سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار
سپریم کورٹ نے 652 گرام سونے کی خوردبرد میں ملوث ملزم کی درخواست ضمانت خارج کردی جبکہ پولیس نے ملزم محمد جمیل کو عدالت کے باہر سے گرفتار کرلیا۔سپریم کورٹ میں جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 652 گرام سونے کی خورد برد میں ملوث …
Read More »غزہ پر ایٹمی حملے کی دھمکی عالمی برادری کیلئے جاگنے کی کال ہے، پاکستان
پاکستان کی جانب سے اسرائیلی وزیر کے غزہ کے خلاف ایٹمی طاقت کے استعمال کے بیان کی سخت مذمت کی گئی ہے۔دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ہم ایک اسرائیلی وزیر کے فلسطینیوں کے خلاف ایٹمی طاقت کے استعمال کی دھمکی والے بیان سے حیران …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved