مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، جس میں دونوں رہنماؤں نے ریاست کو بچانے کیلئے مل کر کردار ادا کرنے پر اتفاق کیا۔آصف علی زرداری نے وطن واپسی پر نواز …
Read More »جنوبی افریقہ نے بھی اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلا لیا
جنوبی افریقہ نے اسرائیل میں موجود اپنے تمام سفارت کاروں کو مشاورت کے لیے واپس بلا لیا ہے۔جنوبی افریقہ کی ایک وزیر خمبدزو انشاوہینی نے پریس بریفنگ میں بتایا کہ تل ابیب میں موجود تمام سفارتی عملے کو مشاورت کے لیے پریٹوریا واپس بلایا جائے گا۔وزیر خارجہ نالیدی پنڈور نے …
Read More »سینیٹ میں کم عمری میں شادی کی ممانعت سمیت متعدد اہم ترمیمی بلز پیش
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت ایوان بالا کا اجلاس ہوا۔ جس میں کم عمر بچوں کی شادی کی ممانعت سمیت متعدد ترمیمی بلز پیش کیے گئے۔ اجلاس میں دہشت گرد حملوں میں فورسز کے شہدا اور فلسطینیوں کیلئے دعائے مغفرت کی گئی۔سینیٹ اجلاس میں آج نجی کارروائی کا …
Read More »اسرائیلی فوج کی پیش قدمی، غزہ کی سیٹلائٹ تصاویر محدود کر ددی گئی
غزہ میں اسرائیلی فوج کی پیش قدمی کے بعد سیٹلائٹ کمپنیوں نے غزہ کی تصاویر کو محدود کر دیا۔عرب میڈیا کے مطابق غزہ کی سیٹلائٹ تصاویر نے امریکی سیکیورٹی حکام کو تشویش میں مبتلا کر دیا تھا۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 19 اکتوبر کو نیویارک ٹائمز کی ایک رپورٹ …
Read More »فلسطینی ایکٹوسٹ احد تمیمی دہشتگردی پر اکسانے کے الزام میں گرفتار
اسرائیلی فوج مقبوضہ مغربی کنارے میں چھاپے کے دوران معروف 22 سالہ فلسطینی ایکٹوسٹ احد تمیمی کو گرفتار کیا ہے۔فوج کے ایک ترجمان نے خبر رساں ادارے اے ایف پی کو بتایا کہ احد تمیمی کو رام اللہ شہر کے قریب نبی صالح قصبے میں تشدد اور دہشت گردی کی …
Read More »بھنویں بنوانے پر سات سمندر پار بیٹھے شوہر نے طلاق ے دی
بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر کانپور میں ایک شخص نے بغیر اجازت اپنی بھنویں بنوانے والی اہلیہ کو طلاق دے دی۔ معاملہ پولیس کے علم میں اس وقت آیا جب خاتون اپنے شوہر اور سسرال والوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرانے گئی۔گل صیبہ اور سلیم کی شادی …
Read More »میانوالی ائر بیس حملے میں امریکی اسلحہ استعمال ہونے کا انکشاف
میانوالی ائیر بیس حملے میں غیر ملکی اسلحہ استعمال ہوا جس میں RPG-7، AK-74، M-4 اور M-16/A4 شامل ہیں۔گزشتہ روز میانوالی ائیر بیس حملے سے متعلق سنسنی خیز انکشافات منظر عام پر آئے ہیں، اور حملے میں غیر ملکی اسلحہ استعمال ہونے کا بڑا انکشاف ہوا ہے۔رپورٹ میں انکشاف ہوا …
Read More »سانحہ 9 مئی: شیخ رشید کی50ہزار کے مچلکے کے عوض ضمانت منظور
انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 واقعات کیس میں سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کی 50 ہزار روپے مچلکے کے عوض ضمانت منظور کرلی۔ دوران سماعت شیخ رشید نے کہا کہ چلے کے دوران 31 کلو وزن کم ہوا۔راولپنڈی کی انسدادد ہشتگردی عدالت میں سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کے خلاف 9 …
Read More »چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات نہ کرانے پرتوہین عدالت کے نوٹس جاری۔
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات نہ کرانے پر توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی،چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل شیرازاحمد رانجھا نے درخواست دائر کی ، جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے درخواست پر سماعت کی۔درخواست …
Read More »ایک سال کے دوران قرضوں میں 14 ہزار 506 ارب روپے کا اضافہ اگست کے آخر تک پاکستان کے قرضوں کا حجم 63 ہزار 966 ارب روپے تک پہنچ گیا
عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات میں پاکستانی حکام نے قرضوں سے متعلق بریفنگ دی جس میں بتایا کہ گزشتہ ایک سال میں قرضوں میں 14 ہزار 506 ارب روپے کا اضافہ ہوا ہے اور اگست کے آخر تک پاکستان کے قرضوں کا حجم 63 ہزار 966 …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved