Lastest News

چئیرمین پی سی بی کا فخر زمان کیلئے 10 لاکھ انعام کا اعلان

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) منیجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف نے فخر زمان کے لیے 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔ذکاء اشرف نے نیوزی لینڈ کے خلاف میچ کے بعد فخر زمان سے فون پر بات بھی کی اور ان کی جارحانہ اننگز کی تعریف کی۔ذکاء اشرف …

Read More »

آسٹریلیا نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو 33 رن سے شکست دے دی

آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے 36 ویں میچ میں آسٹریلیا نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو 33 رن سے شکست دے دی۔احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔آسٹریلیا کی ٹیم 49.3 اوور میں …

Read More »

اسرائیل کا غزہ میں الفخورہ اسکول پر حملہ

اسرائیل کا غزہ میں الفخورہ اسکول پر جبالیہ کیمپ پر تیسرا بڑا حملہ ہے۔مقامی میڈیا کے مطابق، یہ غزہ شہر کے شمال میں الصفاوی کے علاقے میں بے گھر خاندانوں کو پناہ دینے والے اسامہ بن زید اسکول پر مہلک حملے کے چند گھنٹے بعد یہ حملہ ہوا، جس میں …

Read More »

اسرائیلی فوجیوں کو پھنسانے کیلئے حماس کا جنگی منصوبہ سامنے آگیا

حماس نے غزہ شہر میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والی اسرائیلی زمینی افواج کو گھیرنے اور زیر کرنے کی مکمل تیاریاں کر رکھی ہیں۔فلسطینی آزادی پسند عسکری تنظیم حماس کی اعلیٰ قیادت کے قریبی ذرائع نے خبر رساں ایجنسی ”روئٹرز“ کو بتایا کہ حماس نے غزہ کی پٹی میں …

Read More »

ورلڈ کپ : پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے دی

آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے 35 ویں میچ میں پاکستان نے ڈک ورتھ لوئس (ڈی ایل ایس) میتھڈ کے تحت نیوزی لینڈ کو 21 رن سے شکست دے دی۔بھارتی ریاست کرناٹک کے شہر بنگلورو میں کھیلےگئے میچ میں قومی ٹیم کےکپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر نیوزی …

Read More »

جعل سازی سے شہرت کی ویڈیو وائرل ہونے پر عرفی جاوید کے خلاف مقدمہ درج

ممبئی پولیس نے سوشل میڈیا انفلوئنسر عرفی جاوید سمیت افراد کے خلاف جعلی ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر مقدمہ درج کیا ہے۔وائرل ویڈیو میں پولیس کے یونیفارم میں ملبوس کچھ خواتین عرفی جاوید کو ایک کیفے سے حراست میں لیتے ہوئے نظر آ رہی ہیں۔جب عرفی نے ان سے …

Read More »

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: بارش نہ رکی تو ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی پوزیشن کیا ہوگی؟

ورلڈ کپ 2023 سیمی فائنل اسپاٹ کی دوڑ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان اہم ٹاکرا جاری ہے، گرین شرٹس کی ناقص بالنگ اور فیلڈنگ نے بلے بازوں کے لیے پہاڑ جیسا ہدف کھڑا کردیا ہے۔ نیوزی لینڈ نے 6 وکٹوں کے نقصان پر مقررہ 50 اوورز میں 401 …

Read More »

ڈی جی پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی ڈاکٹر محمد اشرف طاہر انتقال کر گئے

ڈی جی پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی ڈاکٹر محمد اشرف طاہر انتقال کر گئے۔خاندانی ذرائع کے مطابق ڈاکٹر محمد اشرف طاہر کا امریکا میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوا۔نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے ڈاکٹر محمد اشرف طاہر کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا …

Read More »

غزہ میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 9 ہزار 488 ہو گئی

غزہ میں اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 9 ہزار 488 ہوگئی۔غزہ وزارتِ صحت کے مطابق اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والوں میں 3 ہزار 900 بچے اور سیکڑوں خواتین شامل ہیں، فلسطینی میڈیا کے مطابق غزہ میں 7 اکتوبر سے اب تک اسرائیلی حملوں میں شہید صحافیوں کی …

Read More »

کرپشن کیس : اسد قیصر اڈیالہ جیل منتقل

سابق سپیکر قومی اسمبلی پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اسد قیصر کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا۔اسلام آباد کی مقامی عدالت نے اسد قیصر کو وفاقی پولیس کے حوالے کرتے ہوئے جوڈیشل لاک اپ میں رکھنے کا حکم دیا تھا۔آج اسلام آباد پولیس نے قومی اسمبلی کے سابق اسپیکر …

Read More »